چاول کے پاپڑ

چاول کے پاپڑ
Steps
- 1
سب سے پہلے آٹا چاول کا تازہ ھو تو یہ پاپڑ بہت شاندار بنتے ہیں
جس پیالی سے آپ آٹا ناپیں اس سے ہی پانی کو ناپ لیں - 2
پانی چھ پیالی ناپ کے چولھے پہ رکھ دیں دو منٹ بعد اس میں چاول کا آٹا اچھے سے مکس کرلیں
- 3
آنچ ہلکی رکھیں جب آپکو لگے پانی گاڑھا ھوگیا ھے تو اس میں تین پیالی اور مکس کردیں
- 4
اب چمچہ مسلسل چلاتے رہیں اور آنچ کو ہلکا ہی رکھیں اور آمیزہ اوپر اتھاتے رہیں تاکہ آمیزہ اچھے سے پکے اور گٹھلی نھی بنے 12منٹ تک پکایں
- 5
پھر اس میں نمک آدھا ٹی اسپون ڈال دیں مکس کریں چولھا بند کردیں
- 6
پھر مکمل ٹھنڈا ھوجاے تو اک ٹی اسپون زیرہ اور اک ٹی اسپون کٹی لال مرچ ڈال دیں اور پلاسکٹ شیٹ پہ پھیلادیں دھوپ میں رکھ دیں دو دن میں سوکھ جایں گے
- 7
جب اچھے سے سوکھ جایں تو رکھ لیں پھر رمضان میں جب ضرورت ھو فرای کریں اور صاف ستھرے پاپڑ افطار میں انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Xavier Seror
-

Instant Aged Balsamic Vinegar - Kitchen Hacks
Cluelesskitty
-

Bianca Mwale
-

Pratikshya Mahapatra
-

Barnali Debdas
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Archana Agrawal
-

Japanese meat and potato stew or Nikujaga (肉じゃが)
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Instant Pot Cheeseburger Macaroni
ldscorpio1
-

My Best Chewy Chocolate Chunk Cookies🍪🍫
Fumie's Recipe
-

Mugisha Alex Parker
-

Tehmina Hashmi
-

Dolly Kachhwani
-

Poha cutlets from leftover batata poha
Susmita Patnaik
-

Royal kitchen
-

Dolly Kachhwani
-

My Best Chewy Chocolate Chunk Cookies🍪🍫
Fumie's Recipe
-

Tehmina Hashmi
-

Hina Sharma
-

Monica's Cookhouse
-

Susmita Patnaik






















Comments (3)