Besan ki boondi😋بیسن کی بوندی 😍

#mentorship
#crl
بیسن کی بوندی رمضان کے لٸیے بہت کارآمد ہوتی ہے میں اسے رمضان کی تیاریوں میں سرفہرست رکھتی ہوں کیونکہ اس سے بہت سی ڈشز بن جاتی ہیں کم ٹائم میں میٹھی دہی بوندی ، بوندی چنہ چاٹ ، بوندی کڑہی ، بوندی مصحالہ دہی سب چیزیں بہت ذائقہ دار مزیدار بنتی ہیں
بازار کی بوندی پسند نہیں تو گھر پہ ہی بناتی ہوں بہت کرسپی بنتی ہے اٸیر ٹاٸٹ جار یا زپ لاک بیگ میں مہینہ بھر آرام سے یوز ہوجاتی نکالیں 5 منٹ نیم گرم پانی میں ڈال کر نکال لیں جیسے چاہیں یوز کریں💝

Steps
- 1
سب سے پہلے بیسن میں نمک بیکنگ پاٶڈر ایڈ کریں پھر ضرورت کے حساب سے پانی ڈال کر مکس کرتے جاٸیں
- 2
اب اچھے سے بیٹر ریڈی کرلیں کہ نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ پتلا اسموتھ سا بیٹر ریڈی ہو
- 3
اب ایک کڑاہی میں آٸل گرم کریں
ایک کفگیر لیں اس پہ بیسن کا بیٹر ڈالیں اور گرم تیل میں بوندی ہلکے ہاتھ سے گراٸیں اور گولڈن براٶن کرلیں - 4
اسی طرح تمام بیٹر کی بوندی ریڈی کرلیں پھر ایک اٸیر ٹاٸٹ باٶل یا جار یا زپ لاک بیگ میں رکھ کر فریج میں رکھ لیں مہینہ بھر آرام سے چل جاتی ہیں نکالیں من پسند ڈش میں ایڈ کریں اور اینجواۓ کریں ساتھ ہی رمضان کی برکتوں سے فیضیاب ہوں 💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Lal Math (Amaranth Leaves) Curry
Adv. Vidya D. Umredkar
-

Onion and Tomato Tempered Curd Rice
Manisha Sampat
-

Mukti Sahay
-

Prachi Phadke Puranik
-

Zahraa
-

Robert Gonzal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

California Farm Tempura Flowers, Blossoms, Sprouts & Salmon
Hobby Horseman
-

Christophe Duhamel
-

Amisha Dey
-

Seema Tayal
-

Kirti Sharma
-

Leftover dal chawal kachumber salad
Monica's Cookhouse
-

Anoli Vinchhi
-

Leftover maharashtrian style authentic rice (phodnicha bhaat)
Varsha Narayankar
-

Saima Sameer Ali
-

ZMA
-

Noor Ul Ann

Comments (6)