آلو شملہ مرچ بھجیا

#Dosti
#Mentorship
#Kulsoom Bukhari
یہاں بڑے بڑے شیف ہیں جو ھمارے ساتھ اپنی ریسیپی شئیر کرتے جن کو کبھی کبھی ھم بھی اپنے دسترخوان کی زینت بناتے ہیں
تو کچھ لوگ جو میری ریسیپی کو لائک کرتے ہیں کومنٹس کرتے ہیں بہت اچھا لگتا ھے
ان میں سے اک نام کلثوم بخاری صاحبہ کا بھی ھے
اچھا لگتا ھے جب لوگ آپکی ریسیپی کو پسند کریں پھر اسکو بنایں تو اک فخر سے محسوس ھوتا ھے
ھمارے گھر کبھی شملہ مرچ آلو نھی بنے تو سوچا اس ریسیپی کو بنایا جائے بس تو جناب بنا ڈالی یہ ریسیپی تھوڑی سی تبدیل کرکے
شکر ھے گھر میں سبکو پسند آئی
شکریہ کلثوم بخاری صاحبہ

Steps
- 1
آلو کو ابال لیں اور کٹ کرلیں کیوب میں اور شملہ مرچ بھی کیوب میں کٹ کرلیں
- 2
پیاز کو باریک کاٹ لیں اور تین ٹیبل اسپون گھی میں فرائی کرلیں
- 3
پھر ہلدی لہسن ادرک پیسٹ لال مرچ گرم مسالہ ڈال کے بھون لیں
- 4
جب مسالہ بھون جائے آلو اور شملہ مرچ کو ڈال کے دو منٹ بھون لیں اور کیچپ ڈال کے پانچ منٹ دم پہ رکھ دیں
- 5
آخر میں اک ہری مرچ ڈال دیں مزے دار آلو شملہ مرچ بھجیا تیار ھے
شکریہ کلثوم بخاری اک بار پھر آپکا
❤❤❤❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Justin Gonzalez
-

Justin Gonzalez
-

Banana Chocolate Chip Mini Loaves
Justin Gonzalez
-

Madhvi Srivastava
-

Prachi Phadke Puranik
-

Soumini Bhattacherjee
-

ZMA
-

Kshama's Kitchen
-

Ashley Soules
-

CREPES OR VERY THIN PANCAKES. JON STYLE
Jon Michelena
-

Kadisweet
-

AntoniAAT
-

Zobia Sajjad
-

Mamta Pandya
-

Darshana Patel
-

Krishna Biswas
-

Juhi Prakash Sewani
-

shagufta
-

Krishna Biswas
-

Sadaf Siddiqui
-

rafidha noor

Comments (14)