🍌 Banana 🍞 Bread

#ambassador
#bananatreats
اسلام علیکم دوستوں
بنانا سے بہت سی ریسیپیز بنتی ہیں مگر بنانا بریڈ بنانا ملک شیک زیادہ فیورٹ ہیں آج میں نے بنانا بریڈ بنائی ہے میرے کچن میں آپ کو ایک مزیدار ریسیپی ملے گی
🍌 Banana 🍞 Bread
#ambassador
#bananatreats
اسلام علیکم دوستوں
بنانا سے بہت سی ریسیپیز بنتی ہیں مگر بنانا بریڈ بنانا ملک شیک زیادہ فیورٹ ہیں آج میں نے بنانا بریڈ بنائی ہے میرے کچن میں آپ کو ایک مزیدار ریسیپی ملے گی
Steps
- 1
ایک باؤل میں چینی انڈے آئل کو اچھے سے بیٹ کریں ونیلا اینسس ڈالیں بیٹ کریں اب میش کیا ہوئے کیلے ڈال دیں اور اچھے سے بیٹ کریں
- 2
اب میدہ بیکینگ پاؤڈر اور نمک مکس کریں چھان لیں اور انڈے والے مکسچر میں ڈال کر مکس کرتی جائیں ایک ہی ڈائریکشن میں اسپیچولا کی مدد سے
- 3
اب ایک ٹن لوف میں بٹر پیپر لگائیں اور آئل سے گریس کریں سارا بیٹر اس میں ڈال دیں اس کے اوپر چاکلیٹ چپس ڈالیں اور بیک کرنے کیلئے رکھ دیں
- 4
میں اسٹون اوون میں بیک کرتی ہوں تو 30 سے 35 منٹ میں بیک ہوا نکال کر روم ٹمپریچر پر آنے دیں پھر ٹن سے نکالیں کٹ کریں اور سرو کریں چائے کےساتھ بچوں کو بہت پسند آتا ہے اس کا فلیور تو انجوئے کریں میری ریسیپی
Similar Recipes
More Recipes
-

Turmeric Rice with Beef and Fish Stew
Jois1defoodie
-

Sweet Corn Soup and Garlic Butter Toast
Bina Anjaria
-

Oven Roasted chicken and Potatoes with Goose Fat
Xavier Seror
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Diet egg biscuits with mustard oil
Kulsoom Bukhari
-

Padmini Venkatesan
-

Bhavnaben Adhiya
-

Ifeoma Obianagha
-

Barnali Debdas
-

jeannielmcguire -

fenway
-

Taylor Topp Comacho
-

Rae Allen
-

Nosheen Nadeem
-

Chinny's Kitchen
-

Richard Scott Cunningham
-

Dal dhokli with left over chapatis
Supriya Shenoy
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Umme Yousuf
-

Designer stew (ayamase/ ofada stew)
Mariya Balarabe Gambo -

Tehmina Hashmi














Comments (4)