Dum wali chai ☕

#trendy
#ambassador
میرے گھر ہمیشہ دم والی چائے ہی بنتی ہے چاہے ناشتہ پر بنے یا شام کو یا پھر مہمانوں کی آمد ہو
ہمیشہ دم والی چائے ہی پی جاتی ہے اور صبح کے وقت تو دم دیتے وقت جو خوشبو آتی ہے اس سے تو نیند ہی بھاگ جاتی ہے jagoooo چائے پیو اور نیند بھگاو 😄

Steps
- 1
سب سے پہلے کیتلی یا ساس پین میں پانی ڈالیں اور درمیانی آنچ پر گرم کریں جب ابال آئے تو پتی ڈال دیں
- 2
اور لیڈل اسپون سے تھوڑا پھینٹیں
- 3
پھر ڈھکن ڈھک کے آنچ بالکل دھیمی کر دیں اور 5 منٹ تک دم پر پکنے دیں
- 4
پھر کپ میں چھلنی رکھ کے چائے ڈالیں چھلنی ہٹا کے دودھ اور چینی ڈالیں
- 5
مکس کریں اور اپنے پسندیدہ ناشتے کے ساتھ سرو کریں
- 6
چاہے دیسی ہو یا بدیسی ناشتہ کیجیئے اور جاگیئے jagooo 😊😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Lubna’s Kitchen
-

Shari Meyer
-

Makhana Rabdi/ Kesari Makhana Rabdi for Navratri Festival 🌼✨
Navnita Jaiswal
-

Shobha Rathod
-

BB&Bz chef
-

mary jane
-

Durreshahwar Khan
-

Nana Aliyu
-

fenway
-

ShaiLeeds
-

fenway
-

Crock Pot Girl 🤡
-

John A
-

Mukta Shukla
-

Madhu Bindra
-

Rita Talukdar Adak
-

Fady Sabo Takko
-

Anitha (Annie)
-

Miriam👩🍳
-

Smitaben R dave

Comments