گاجر زردہ

بہت ہی منفرد اور بےحد مزےدار گاجر کا زردہ
شاید پہلی بار یہاں شئیر ھورہی یہ ریسیپی
میرے گھر کی ریسیپی جو بنےگی تھوڑا ہٹ کے
اور ذائقہ ایسا کہ ہاتھ نھی رکے گا آپ کا
گاجر زردہ
بہت ہی منفرد اور بےحد مزےدار گاجر کا زردہ
شاید پہلی بار یہاں شئیر ھورہی یہ ریسیپی
میرے گھر کی ریسیپی جو بنےگی تھوڑا ہٹ کے
اور ذائقہ ایسا کہ ہاتھ نھی رکے گا آپ کا
Steps
- 1
سب سے پہلے گاجر کو دو ٹیبل اسپون گھی میں دو الائچی ڈال کے بھون لیں اور اسکا پانی خشک کرلیں
- 2
چاول جو بھگویں تھے ان کو فل بوائل کرلیں
- 3
اب اک کفگیر گھی لیں اس میں الائچی ڈالیں اور دو منٹ بعد دو مگ پانی ڈال دیں
- 4
جب پانی تھوڑا بوائل ھو تو اس میں چینی ڈال دیں اور چینی کو گاڑھا کرلیں بہت گاڑھا نھی چینی گھول جائے اور کچھ گاڑھی ھوجائے
- 5
چمچہ سے چیک کرلیں چینی گھول گی ھو اور کچھ گاڑھی ھوگی ھو
- 6
پھر اس میں گاجر جو فرائی کی تھی وہ ڈال دیں اور اسکو بھون لیں دو منٹ
- 7
گاجر بھون جائے تو چاول ڈال دیں تاکہ چاشنی میں اچھے سے چاول پک جایں
- 8
جب چاشنی خشک ھوجائے تو دم پہ رکھ دیں کھویا بادام ڈال دیں کھویا آپ چاشنی میں بھی تھوڑا ڈال دیں اچھا رہا ھے
- 9
کھویا اور بادام ڈال کہ دم پہ رکھیں
- 10
انجوائے کریں یہ بہترین سا منفرد زردہ
اانشاءاللہ یہ زردہ آپ کو بہت پسند آئے گا بالائی ڈال کہ کھایں تو اور مزہ آئے گا
Similar Recipes
More Recipes
-

Sampada Shrungarpure
-

Crumbs & Chaos
-

Jigisha Modi
-

Supriya Devkar
-

Shilpa Shah
-

Ruchi Agarwal
-

Jigisha Modi
-

pinal Patel
-

Sangita Vyas
-

Taylor Topp Comacho
-

spicyorganic
-

Spinach, Tofu and Feta Empanadas
Ricardo
-

scott
-

Jewels Rodriguez-Ortiz
-

spicyorganic
-

Bina Samir Telivala
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Varsha Narayankar
-

Red Coconut chilli chutney in pestle and mortar
Sarosh Zeeshan
-

Ivy Seng
-

Rekha Pandey
-

Crispy Cheesy Pizza / Sandwich Disc
Sudipa Gope































Comments (2)