بیف کوفتے

shagufta
shagufta @shagftakhan

مجھے بہت پسند ہیں کوفتے اور کوفتوں کا پلاو
اور پھر نان اور ہری مرچ کے ساتھ مزے مزے سے
کھانا تو اور بھی زیادہ پسند ھے
تو حاضر ھے مزےدار کوفتہ ریسیپی

بیف کوفتے

مجھے بہت پسند ہیں کوفتے اور کوفتوں کا پلاو
اور پھر نان اور ہری مرچ کے ساتھ مزے مزے سے
کھانا تو اور بھی زیادہ پسند ھے
تو حاضر ھے مزےدار کوفتہ ریسیپی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

اک گھنٹہ
8/9 servings
  1. آدھا کلو قیمہ
  2. بھونے چنے اک ٹیبل اسپون
  3. خشخاش اک ٹی اسپون
  4. نمک
  5. پیسا گرم مصالحہ
  6. پیسی لال مرچ
  7. پیاز
  8. ہری مرچ چھ سے سات
  9. پودینہ دو ٹیبل اسپون
  10. تلی ھوئی پیاز اک ٹیبل اسپون
  11. پیاز
  12. دہی آدھا پاو
  13. پیسی لال مرچ دو ٹیبل اسپون
  14. پیسا دھنیا اک ٹی اسپون
  15. ہلدی چوتھائی ٹی اسپون
  16. ہری مرچ تین
  17. ادرک
  18. ادرک لہسن پیسٹ

Cooking Instructions

اک گھنٹہ
  1. 1

    قیمہ باریک پیسا ھوا لیں یا بہتر ھے گھر پہ قیمہ بنایں چوپر میں

  2. 2

    اب بھونے چنے اور خشخاش کو پیس کہ پوڑر بنالیں

  3. 3

    پیاز پودینہ ہری مرچ ادرک باریک چوپ کرلیں

  4. 4

    پیاز پودنیہ ہری مرچ جو بارک چوپ کی ھے اس میں سے دو ٹیبل اسپون االگ کرلیں

  5. 5

    جب قیمہ پیسیں فرائی پیاز کو بھی قیمہ کے ساتھ پیس لیں

  6. 6

    اب قیمہ میں ہرا مصالحہ لال مرچ گرم مصالہ نمک اور چنے والا پوڑر دو ٹیبل اسپون ڈال کہ مکس کرلیں

  7. 7

    پھر انکے کوفتے بنالیں اور اک سائڈ رکھ دیں

  8. 8

    اب پیاز کو براون کرکے نکال لیں اور دہی کے ساتھ پیس لیں اور جس گھی میں پیاز فرائی کی تھی اس میں لہسن ادرک پیسٹ نمک مرچ ہلدی دھنیہ پوڑر ڈال کے بھون لیں

  9. 9

    اور پیاز جو دہی کے ساتھ پیسی تھی وہ ڈال دیں ساتھ ہی ہرا مصالحہ جو چوپ کیا تھا اس کے دو ٹیبل اسپون بھی مصالحہ میں بھون لیں

  10. 10

    جب مصالحہ بھون جائے اک جگ پانی ڈال دیں اور پانی پکنے لگے کوفتے ڈال دیں اور پانچ منٹ بعد آنچ ہلکی کرکے ڈھکن لگادیں اور اک گھنٹہ پکالیں

  11. 11

    پانی خشک ھوجائے تو ہری مرچ ڈال کے بھون لیں

  12. 12

    پھر جتنی گریوی چاہیے اس لحاظ سے پانی ڈال کے مزید دس پندرہ منٹ کوک کریں

  13. 13

    اوپر سے پیسا گرم مصالحہ ہرا دھنیہ ڈال دیں مزےدار بیف کوفتہ تیار ھے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes