Karachi's special hunter beef burger

#starambadsador
#cpl
#karachi
#hunter beef burger
کراچی کے پکوان سے مراد وہ کھانے ہیں جو بنیادی طور پر کراچی ، سندھ ، پاکستان کے شہر میں بنائے اور کھائے جاتے ہیں ۔ یہ شہر کثیر الثقافتی کھانوں کا شہر ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ شہر پاکستان کے مختلف حصوں سے آنے والے مختلف نسلی گروہوں پر مشتمل ہے۔ کراچی پاکستان کا پگھلنے والا وہ برتن کہلاتا ہے جو تمام ثقافتوں کو اپنے اندر سمو لیتا ہے۔ ایسا ہی ایک پکوان ہنٹر بیف ہے جو برطانوی راج میں ہندو پاک کے دسترخوان میں شامل ہوا اور بٹوارہ کے بعد یہ عید الاضحی کے خاص پکوان میں شامل ہوگیا اس میں گوشت کے ایک بڑے ٹکرے میں مصالحے اچھی طرح سے رچائے جاتے ہیں پھر اس کو گلا لیا جاتا ہے اور پھر پتلے ورق کاٹ کر تل کر استعمال کیا جاتا ہے یہ ورق کھانے کے علاوہ صبح کے ناشتے شام کی چائے پر بھی پسند کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ ان کو سینڈوچ اور برگر میں بھی استعمال کیا جاتا ہے

Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Shobha Deshmukh
-

Bethica Das
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Cowpea / Black-Eyed Beans Zero Oil Cold Chaat Salad
Manisha Sampat
-

Eunice Yenaan
-

Chefs.
-

Quick & Easy Shrimp Shish Kebabs
Mad Cook
-

Natalie Truscello
-

Eggs, Bacon, and Avocado Breakfast
skunkmonkey101
-

Dimitra
-

skunkmonkey101
-

Alfredo creamy pasta with chicken
Marium Wasim
-

Arzoo Sahni
-

Ripe papaya shake without sugar. I have use jaggery
Namrata sarmah
-

Jure Merhar
-

Maneesha Cake And More
-

Hajjo's Cuisine
-

Sheela rathi
-

Dimitra
-

Umme Ali

Comments