آلو کے سموسے

Shagufta Sheikh
Shagufta Sheikh @Shaguftachefvision

آلو کے سموسے بچے بڑے سب ہی کے پسندیدہ ہوتے ہیں ہمارے گھر میں یہ بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں ہیں اسپیشلی رمضان میں ہم اکثر آلو کے سموسے بناتے ہیں
#Ambassador

آلو کے سموسے

آلو کے سموسے بچے بڑے سب ہی کے پسندیدہ ہوتے ہیں ہمارے گھر میں یہ بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں ہیں اسپیشلی رمضان میں ہم اکثر آلو کے سموسے بناتے ہیں
#Ambassador

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 minutes
3-5 servings
  1. 4-5آلو ابلے ہوئے
  2. 1پیاز باریک کٹی ہوئی
  3. 1ٹی اسپون ہرا دھنیا
  4. 1ٹی اسپون زیرہ بھنا ہوا
  5. 1ٹی اسپون نمک
  6. 1ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  7. 1ٹی اسپون ثابت دھنیا بھنا ہوا
  8. 3-4ہری مرچ باریک کٹی ہوئی
  9. سموسہ پٹی حسب ضرورت
  10. آٹے کی لای حسب ضرورت
  11. تیل تلنے کے لئے

Cooking Instructions

30 minutes
  1. 1

    آلوؤں کو ابال کر کر چھلکے اتار کر میش کر لیجئے

  2. 2

    اب ابلے ہوئے آلو میں سب مصالے شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے

  3. 3

    اب سموسے بنا لیجئے

  4. 4

    گرم آئل میں سموسے دونوں سائیڈوں سے فرائی کیجیے

  5. 5

    گولڈن براؤن ہونے پر سموسوں کو پیپر پر نکال لیجئے

  6. 6

    مزیدار آلو کے سموسے تیار ہیں کیچپ یا آپ نے دی اپنی فیورٹ چٹنی کے ساتھ صرف کیجئے اور انجوائے کیجئے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shagufta Sheikh
Shagufta Sheikh @Shaguftachefvision
on
cooking is my favorite hobby 😋I love cooking 😍love to try different dishes 😍Happiness is homemade ❤️
Read more

Similar Recipes