اسپرینگ سموسہ

بہت ہی مزےدار آسان ریسیپی سے بنایں یہ سموسہ انکو آپ رول شیب بھی دے سکتے ہیں
اسپرینگ سموسہ
بہت ہی مزےدار آسان ریسیپی سے بنایں یہ سموسہ انکو آپ رول شیب بھی دے سکتے ہیں
Steps
- 1
سب سے پہلے اک انڈہ بوائل کریں ٹھنڈا کرلیں میکرونی بوائل کریں اور سبزی کو دھو کہ نمک لگاکہ رکھ دیں کچھ دیر
- 2
اب دو ٹیبل اسپون آئل میں لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اک منٹ بعد چکن ڈال دیں
- 3
جب خوشبو آنے لگے تو سبزی ڈال دیں (سبزی کاٹ کے دھو لیں اور تھوڑا نمک لگا کہ رکھ دیں چھلنی میں تاکہ سبزی کا پانی نکل جائے) جب پانی نکل جائے تو نچوڑ لیں ہری مرچ کاٹ لیں
- 4
اب چکن میں تمام سبزی ڈال دیں اور مکس کریں ہری مرچ ڈالیں اور جب آمیزہ ٹھنڈا ھوجائے میکرونی اور انڈہ شامل کرلیں
- 5
پٹیاں بنانے کے لیے تین چار پیڑے بنایں چھوٹی چھوٹی روٹیاں بنالیں پھر ہر روٹی پہ آئل اور خشکی لگایں اور اس پہ دوسری روٹی رکھ دیں
- 6
جب چار روٹیاں رکھ لیں تو اسکو بیل کہ روٹی بڑی بنالیں اور گرم توے پہ ڈال کہ سیکھ لیں ہلکی آنچ پہ اور اک اک روٹی کو آرام سے اتارلیں اور نیپکین میں رکھ دیں
- 7
نیپیکن میں رکھنے سے روٹی نرم رے گی
- 8
اب انکو سموسہ شیب یا رول شیب میں کاٹ لیں
- 9
آمیزہ ڈالیں میدے سے بند کریں فرائی کرلیں
یا باذار سے پٹیاں لایں اور رول یا سموسہ بنایں فریز کرلیں اور مزے مزے سے انجوائے کریں - 10
مزےدار اسپرینگ سموسہ تیار ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Golden Crunch Poha Potato Bites
Sangita Vyas
-

Crispy Soft Tasty Poha Veg Cutlet
Ramaben Joshi
-

Kulsoom Bukhari
-

ZMA
-

Amrita Chakroborty
-

Jois1defoodie
-

Spicy Korean Peanut Dipping Sauce
farang31
-

Bush Cooks
-

Jigisha Modi
-

supernanny
-

Shrimp eggrolls with shiitake mushrooms
Jon Michelena
-

Taylor Topp Comacho
-

loftus.greg
-

Thorn
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Clare Knivett
-

Dr Vidyashree
-

Custard Apple/Sitaphal Ice-cream
Sudeshna Rajib Das
-

Sakshi Nillawar
-

Sohanjana ki phali (drumsticks)
Sadia Alvi
-

Santy Coy
-

Beetcarrot paste Stew on Beans
Ifeoma Obianagha
-

Kalpana Rai
-

fadilamnat

























Comments