چپلی کباب

shagufta
shagufta @shagftakhan

یہ میری بہت ہی اچھی ریسیپی ھے مجھے امید ھے سب کو پسند آئے گی میرا چیینل ھے یو ٹیوب پہ آپ وہاں جاکے بھی دیکھ سکتے ہیں اور ھوسکے میرے چینل کو لائک شئیر سبکرائب بھی کردیں

اس ریسیپی سے بنایں چپلی کباب اور انجوائے کریں

چپلی کباب

یہ میری بہت ہی اچھی ریسیپی ھے مجھے امید ھے سب کو پسند آئے گی میرا چیینل ھے یو ٹیوب پہ آپ وہاں جاکے بھی دیکھ سکتے ہیں اور ھوسکے میرے چینل کو لائک شئیر سبکرائب بھی کردیں

اس ریسیپی سے بنایں چپلی کباب اور انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

اک گھنٹہ
8/9 servings
  1. قیمہ اک کلو بیف یا چکن یا مٹن
  2. نمک حسب پسند
  3. کٹی لال مرچ دو ٹیبل اسپون
  4. تین پیاز باریک کٹی ھوئی
  5. دو ٹیبل اسپون ادرک باریک کٹی ھوئی
  6. اک مٹھی ہرا دھنیہ
  7. 12ہری مرچ باریک کٹی ھوئی
  8. دو ٹیبل اسپون انار دانہ پیسا ھوا
  9. دو ٹیبل اسپون کٹا دھنیا
  10. اک ٹی اسپون زیرہ
  11. اک مٹھی پودینہ
  12. دو انڈے
  13. گھی چار ٹیبل اسپون

Cooking Instructions

اک گھنٹہ
  1. 1

    قیمہ کو باریک پیس لیں بہت باریک نھی اب اس میں تمام مصالحہ ڈال دیں

  2. 2

    اک انڈہ کچا ڈالیں اور اک انڈے کو گھی میں ڈال دیں اور مکس کریں جلدی جلدی اور گھی سیمیت ڈال دیں

  3. 3

    سبکو اچھی طرح مکس کریں مصالحہ کم یا ذیادہ کرسکتے ہیں

    ا

  4. 4

    اک گھنٹہ فریز میں رکھ دیں مصالحہ اچھا سا رچ جائے قیمہ میں

    پھر دوبارہ نکالیں اور مکس کریں اور کباب بنالیں

  5. 5

    اور انجوائے کریں گرم گرم کباب چٹنی پیاز نان کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes