Chapli kabab😋چپلی کباب😋

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#imspecial
#mentorship
#خواتین_کا_عالمی_دن ہے تو تمام خواتین کو بہت بہت مبارک 🌹🌹

شہر کا تبدیل ہونا شاد رہنا اور اداس

رونقیں جتنی یہاں ہیں عورتوں کے دم سے ہیں

منیر نیازی

ویسے یہاں ککنگ کے ساتھ شاعری کچھ عجیب لگتا پر آج ہمارا دن ہے تو ہماری مرضی😜
ویسے تو زندگی نے الحَمْدُ ِلله ہر اس چیز سے نوازا جس کی ایک عورت تمنا کرتی ہے اچھے ماں باپ بہن بھاٸی شوہر اولاد اللہ پاک کا کرم رہا ہمیشہ 💞
جب آپ کے ارگرد محبت کرنے والے احساس کرنے والے لوگ ہوں عزت واحترام کی نظر سے دیکھنے والے ہوں تو ایک عورت کے لٸیے اس سے بڑا اچیومنٹ اور کیا ہوگا کہ آپ ایسے معاشرے میں جہاں آج کل بیٹی ہونے پہ جراٸم نمو پارہے وہاں آپ اپنے مردوں کی وجہ سے سر اٹھا کر حق سے چلتی ہیں تو الحَمْدُ ِلله اس دن کے حوالے سے بس دعا ہے اللہ پاک سب خواتین کو عزت واحترام کرنے والا معاشرہ عطا فرمائے جو ماں بہن بیٹی کی عزت اپنے گھر کی خواتین جتنی کرے آمین❤

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30min
6 people
  1. قیمہ ایک کلو
  2. ٹماٹر 2 عدد
  3. پیاز ایک عدد
  4. ہری مرچ 8 عدد
  5. ہرادھنیہ ہاف اینڈ ہاف بنچ اگر یوز کرنا چاہیں تو
  6. نمک حسب ضرورت
  7. کٹی لال مرچ 4 ٹیبل اسپون یا حسب ذائقہ
  8. چاٹ مصحالہ 2 ٹیبل اسپون
  9. زیرہ 2 ٹیبل اسپون
  10. ثابت دھنیہ 2 ٹیبل اسپون
  11. مکٸی کا آٹا یا بیسن 4 ٹیبل اسپون یا حسب ضرورت
  12. انڈے 2 عدد
  13. گھی 2 ٹیبل اسپون
  14. آٸل حسب ضرورت فراٸی کے لٸیے

Cooking Instructions

30min
  1. 1

    سب سے پہلے قیمہ کو دھو کر کسی چھنہ میں رکھ کر پانی نتھار لیں
    اور زیرہ ثابت دھنیہ توے پہ بھون کر گدرا گدرا کوٹ لیں

  2. 2

    پیاز ٹماٹر ہرادھنیہ ہری مرچ باریک چوپ کرلیں
    مکٸی کا آٹا بھون لیں میں بیسن یوز کرتی مکٸی کے آٹے کا فلیور پسند نہیں آپ اپنی مرضی سے یوز کریں اور انڈے الگ پیالی میں توڑ لیں

  3. 3

    اب تمام مصحالے اور گھی قیمہ میں ایڈ کرکے اچھے سے مکس کریں اور کچھ دیر کے لٸیے فرج میں رکھ دیں

  4. 4

    اب قیمہ کی اپنے حساب سے شیپ دے کر ریڈی کریں توے پر آٸل ایڈ کرکے میڈیم فلیم پہ ہلکے ہاتھ سے فراٸی کریں ون ساٸیڈ پھر سیکینڈ ساٸیڈ گولڈن براٶن کلر آجاۓ تو ریڈی ہے اوپر ٹماٹر سلاٸس رکھنا چاہیں تو اپنی پسند کے حساب سے رکھ کر فراٸی کریں میں اپنی فیملی کی پسند کے حساب سے بناتی ورنہ اناردانہ بھی یوز کیا جاتا پر میرے بچوں کو پسند نہیں تو ایواٸیٹ کرتی یہ چیزیں

  5. 5

    پر یقین کریں انتہائی لذیذ مزیدار بنتے اور بچوں ہسبنڈ کے فیورٹ ہیں ماشاءاللہ❤

  6. 6

    😋😋

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes