Left over aloo palak paratha😋لیفٹ اوور آلو پالک پراٹھا😋

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

آلو پالک کے پراٹھے بہت سوفٹ ، یمممی بنتے ہیں جس دن آلو پالک بناتی ہوں سیکینڈ ڈے لازمی اپنے اور بیٹی کے لٸیے یہ پراٹھے بناتی ہوں ہم ماں بیٹی کو بہت پسند ہیں زیادہ محنت بھی نہیں لگتی ایزلی بن جاتے ہیں ، اور سلاد چٹنی کے ساتھ یا چاۓ کے ساتھ تو بہت زبردست بنتے ہیں ۔ ٹراٸی کیجٸیے گا ضرور پسند آٸیں گے 💕
#mentorship

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

15 min
4 people
  1. لیفٹ اوور آلو پالک حسب ضرورت
  2. آٹا دو کپ
  3. نمک حسب ضرورت
  4. آٸل حسب ضرورت

Cooking Instructions

15 min
  1. 1

    سب سے پہلے آلو پالک کو میشر سے اچھے سے میش کرلیں کہ آلوٶں کے لمز نہیں رہیں
    پھر اس میں آٹا اور نمک ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرلیں

  2. 2

    اب حسب ضرورت پانی ایڈ کرکے اچھے سے گوندھ لیں
    اور 5 منٹ کور کرکے رکھ دیں

  3. 3

    اب توا گرم کریں اور اپنے حساب سے پیڑے نکال لیں
    اور ہلکے ہاتھ سے بیل لیں
    اور توے پہ ڈالیں

  4. 4

    اوپرحسب ضروت آٸل ڈال کر پلٹ لیں اور دونوں ساٸیڈز سے سینک لیں ۔۔
    اسی طرح تمام پراٹھے ریڈی کرلیں

  5. 5

    اب اپنے پسندیدہ لوازمات کے ساتھ نوش فرماٸیں 💕

Linked Recipes

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes