Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
5 servings
  1. آدھا کلو قیمہ
  2. 3ٹیبل اسپون سیخ کباب مصالحہ
  3. آدھا ٹی اسپون نمک
  4. 1ٹی اسپون لال مرچ پاوڈر
  5. 1ٹی اسپون چاٹ مصالحہ
  6. 1ٹی اسپون دھنیہ پاوڈر
  7. 1ٹی اسپون زیرہ پاوڈر
  8. 1ٹی اسپون انار دانہ پسا
  9. 1ٹی اسپون لہسن پیسٹ
  10. 1ٹی اسپون ادرک پیسٹ
  11. 1ٹیبل اسپون چنے پسے ہوئے
  12. 3عدد بریڈ سلائس
  13. 1عدد پیاز چوپڈ
  14. 4عدد ہری مرچیں چوپڈ
  15. 2ٹیبل اسپون ہرادھنیہ چوپڈ
  16. 1ٹیبل اسپون پودینہ چوپڈ
  17. آئل فرائنگ کے لیئے
  18. مصالحے کے اجزاء
  19. 6ٹیبل اسپون پیاز
  20. 2عدد پیاز چوپڈ
  21. 4عدد ٹماٹر
  22. 4ٹیبل اسپون دہی
  23. 1ٹی اسپوم لال مرچ
  24. 1ٹی اسپون نمک

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    کباب کے تمام اجزاء مکس کر کے گول بالز بنا کر فرائی کر کے رکھ لیں

  2. 2

    مصالحہ بنانے کے لیئے آئل گرم کر کے پیاز فرائی کریں ٹماٹر سلائس کر کے ڈالیں نمک مرچ ،ڈالیں

  3. 3

    اتنا بھونیں کہ کہ ٹماٹر گل جائیں اور تیل الگ ہو جائے پھر دہی ڈالکر مکس کریں اور فرائڈ کباب ڈالکر دم پر رکھیں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes