سیو پاپڑی چاٹ

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#cookwithsheenay
اسلام علیکم دوستوں
سٹریٹ فوڈ میں زیادہ مشہور
چاٹ دہی بڑے برگر یہی چیزیں ہیں
میں نے اج سیو پاپڑی چاٹ بنائی
الو اور چھولے سب ہی کو پتا ہیں
کہ کیسے ابالے جاتے ہیں اسی لئے
میں اپ کو پاپڑی اور اسمبلنگ کی
ریسیپی دے رہی ہوں

سیو پاپڑی چاٹ

#cookwithsheenay
اسلام علیکم دوستوں
سٹریٹ فوڈ میں زیادہ مشہور
چاٹ دہی بڑے برگر یہی چیزیں ہیں
میں نے اج سیو پاپڑی چاٹ بنائی
الو اور چھولے سب ہی کو پتا ہیں
کہ کیسے ابالے جاتے ہیں اسی لئے
میں اپ کو پاپڑی اور اسمبلنگ کی
ریسیپی دے رہی ہوں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ایک پیالی ابلے ہوئے چھولے
  2. دو الو ابالے ہوئے
  3. ایک پیالی دہی پھینٹ لیں
  4. املی کی کھٹی چٹنی
  5. ہرا دھنیا پودینہ اور ہری مرچ کی چٹنی
  6. ایک پیالی سیو
  7. آدھی چمچہ کالا نمک
  8. آدھا چمچہ پیس کالی مرچ
  9. ایک چمچہ چاٹ مصالحہ
  10. ایک چمچہ کٹی لال مرچ
  11. ایک چمچہ پسا زیرہ
  12. پاپڑی کے لئے
  13. ایک کپ میدہ
  14. آدھا چمچ نمک
  15. ایک چمچہ گھی
  16. ایک چمچہ موٹا کٹا زیرہ
  17. ایک پیاز چوپ
  18. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا
  19. انار کے دانے گارنش کے لئے
  20. 3.4ہری مرچ باریک کٹی ہوئی

Cooking Instructions

  1. 1

    میدہ میں اسے اجزا ڈال کر گوندھ لیں اور ادھے گھنٹے کے بعد بڑی سی روٹی کی طرح بیل کر کٹر سے چھوٹی چھوٹی کٹ کر لیں

  2. 2

    اب اس کو کانٹے کی مدد سے نشان ڈال دیں تاکہ یہ پھولے نہیں اب اس کو فرائ کریں

  3. 3

    اب سرونگ ڈش میں پاپڑی بچھائیں ال ڈالیں چھولے ڈالیں

  4. 4

    لال مرچ نمک ہری چٹنی چاٹ مصالحہ ڈال دیں

  5. 5

    دہی ڈالیں چٹنی ڈالیں ہرا دھنیا ڈالیں

  6. 6

    پیاز ڈالیں ہری مرچ ہرا دھنیا ڈالیں

  7. 7

    دہی ڈالیں سیو ڈالیں انار کے دانے ڈال کر گارنش کریں اور سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes