آلو چھولے کی چاٹ

asma syed
asma syed @cook_20987828

#cookwithhuma
یہ رمضان کی آسان ترین اور لذیذ ترین ڈش ہے بس چھولے ابلے ہوئے ہوں چٹنیاں تیار ہوتی ہی ہیں رمضان میں بس سب کو ملاکر ایک مزے دار چاٹ تیار ہے

آلو چھولے کی چاٹ

#cookwithhuma
یہ رمضان کی آسان ترین اور لذیذ ترین ڈش ہے بس چھولے ابلے ہوئے ہوں چٹنیاں تیار ہوتی ہی ہیں رمضان میں بس سب کو ملاکر ایک مزے دار چاٹ تیار ہے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10 منٹ
6 servings
  1. 2کپ سفید چھولے
  2. 2آلو میڈیم سائز
  3. 2پیاز چوپڈ
  4. 3ٹماٹر چوپڈ
  5. 2ٹیبل اسپون ہرا دھنیہ
  6. 2ٹیبل اسپون ہری چٹنی
  7. 2ٹیبل اسپون املی کی کھٹی میٹھی چٹنی
  8. 1ٹی اسپون چاٹ مصالحہ
  9. 1ٹی اسپون کٹی کالی مرچ
  10. 1/2ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  11. 1/2کپ دہی
  12. 1ٹیبل اسپون پسی چینی
  13. 6سے 7 پاپڑی
  14. 1ٹی اسپون بھنا پسا زیرہ
  15. 2ہری مرچ باریک کٹی
  16. 2ٹیبل اسپون چلی گارلک ساس
  17. 1/2کپ بھیگی ہوئی باریک بوندی

Cooking Instructions

10 منٹ
  1. 1

    چھولے دھو کر آدھی ٹی اسپون سوڈے کے ساتھ رات بھر بھگو دیں صبح دھو کر کوکر میں گلا لیں اچھی طرح

  2. 2

    آلو ابال کر چھوٹے کیوبز کرلیں ۔اب ابلے چھولے آلو املی چٹنی ہری چٹنی تمام مصالحے چلی گارلک ساس سب ملا لیں

  3. 3

    ایک سرونگ ڈش میں ڈالکر اوپر ٹماٹر پیاز ڈالکر دہی میں چینی ملا کر بوندی ڈالکر اوپر ڈال دیں چاٹ مصالحہ چھڑک کر پاپڑی کے ساتھ سرو کریں پاپڑی سرونگ کے وقت ڈالیں ورنہ نرم ہوجائے گی

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes