Lacha paratha💝لچھہ پراٹھا💝

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#mentorship
#crl
ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله آج فرسٹ سحری کمپلیٹ ہوگٸی اور ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا اللہ پاک ہم سب کو رمضان مبارک کی فیوض وبرکات عطا فرمائے آمین
سحری میں ہمارے پراٹھے لازم ہیں تو ہم نےآج بناۓ لچھہ پراٹھے ود آلو چکن 😋
سحری میں کام کے دوران تصاویر بہت اچھے سے نہیں پاۓ بس گزارے لاٸق ہے کیونکہ مجبوری کا نام شکریہ 😂😂

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30min
8 people
  1. میدہ 3سے4 کپ
  2. نمک حسب ذاٸقہ
  3. چینی 2 ٹیبل اسپون
  4. بیکنگ سوڈا ہاف ٹی اسپون
  5. آٸل 4 ٹیبل اسپون میدہ ڈو کے لٸیے
  6. آٸل حسب ضرورت فراٸی کے لٸیے
  7. پانی حسب ضرورت

Cooking Instructions

30min
  1. 1

    سب سے پہلے میدے میں تمام اجزا۶ ایڈ کرکے مکس کریں اب پانی آہستہ آہستہ ایڈ کرکے مکس کرتی جاٸیں اور اسموتھ سی ڈو ریڈی کرکے رکھ دیں

  2. 2

    اب تیار ڈو سے حسب پسند پیڑے نکال لیں اب ایک پیڑے کو بیل کر اس پہ آٸل گریس کریں پھر میدہ ڈسٹ کریں میدہ کوٹ کرنے کے بعد لٸیرز بناٸیں اور گول بل دے کر پیڑے کو ریڈی کرلیں

  3. 3

    اسی طرح سب پیڑے ریڈی کرلیں

  4. 4

    اب پیڑے کو بیلیں اور گرم توے پہ ڈالیں ون ساٸیڈ پک جاۓ تو سیکینڈ ساٸیڈ سے پلٹ دیں اور اس پہ آٸل ڈالیں اور اچھے سے فراٸی کریں

  5. 5

    پراٹھے ریڈی ہوں تو سالن چاۓ کباب دال جس سے دل کرے کھاٸیں اور اینجواۓ کریں سحری😋

  6. 6

    ❤❤

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes