چٹ پٹے مزےدار ہرے چھولے

shagufta
shagufta @shagftakhan

میرے بہت ہی فیورٹ ہیں یہ چھولے اور ہرسال ہی اسٹور کرتی ھوں اور اس طرح پکاتی ھوں اور بہت
چٹخارے لے کہ جب سب کھاتے ہیں سچ دل خوش
ھوجاتا ھے تو آج آپکے ساتھ اسکی ریسیپی شئیر کررہی ھوں

چٹ پٹے مزےدار ہرے چھولے

میرے بہت ہی فیورٹ ہیں یہ چھولے اور ہرسال ہی اسٹور کرتی ھوں اور اس طرح پکاتی ھوں اور بہت
چٹخارے لے کہ جب سب کھاتے ہیں سچ دل خوش
ھوجاتا ھے تو آج آپکے ساتھ اسکی ریسیپی شئیر کررہی ھوں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
6/7 servings
  1. ہرے چھولے آدھا کلو
  2. دو ہری پیاز
  3. اک کپ سرسوں کا تیل
  4. ڈیڑھ ٹیبل اسپون پیسی لال مرچ
  5. دھنیا پوڑر آدھا ٹی اسپون
  6. ہلدی چوتھائی ٹی اسپون
  7. نمک
  8. املی کا رس حسب ضرورت
  9. دو چھوٹے ٹماٹر
  10. ہرا دھنیہ پودینہ ہری مرچ گول کٹی پیاز گارنش کے لیے

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    سرسوں کے تیل کو گرم کریں پھر جب ہلکا ٹھنڈا ھوجائے پیاز ڈال دیں

  2. 2

    ہلکی گلابی ھوجائے تو تمام مصالحہ اور ٹماٹر ڈال دیں

  3. 3

    اچھی طرح مصالحہ بھون لیں

  4. 4

    جب بھون جائے مصالحہ تو چھولے ڈال کہ بھون لیں اور بھون کےپانی ڈال دیں تاکہ چنے گل جایں

  5. 5

    جب چنے گل جایں پھر املی کا رس ڈال دیں اور دس منٹ دم پہ رکھیں

  6. 6

    دس منٹ بعد دھنیا پودینہ گرم مصالحہ پیسا ھوا ہری مرچ ڈال کہ مذیذ دس منٹ دم پہ رکھ دیں

  7. 7

    اور تیار ہیں ھمارے ہرے چھولے بہت چٹپٹے اور مزےدار

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes