Besan ke ulte palte
#luxurymeal(200 ka complete mail 2% service)
Steps
- 1
سب سے پہلے بیسن می نمک لال مرچ ہلدی ھرا دھنیا ھری مرچ گرم مصالحہ ڈال کر ایک بیٹر تیار کر لو ناہی گاڑھا ہو اور ناھی پتلا ھو جیسے پین کیک کا بیٹر ھوتا ے ویسا ھو تیار کر کے دس منٹ کے لیے رکھ دو پھر تاوے پھر ڈال کر پین کیک کی طرح بنا کر فولڈ کرکے کٹنگ کر لو جیسے تصویر میں ے سب کو ایسی طرح تیار کر کے رکھ لو
- 2
پھر اس کا مصالحہ تیار کرو پیاز کو ہلکا براؤن کر کے نیکل لو پھر اس کو دہی کے سات پیس لو جس ائل می پیاز کو فرائی کرا ے اس می پہلے میتھی دانہ ڈال دو وہ فرائی ھو جائے تو اس می لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر بھون لو پھر اس می نمک ہلدی دھنیا لال مرچ اور پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لو پھر اس می دہی کے ساتھ جو پیاز کو پیسا تھا وہ ڈال کر بھون لو پھر پانی ڈال کر اس کو اچھی طرح سے پکائے کے سب چیزوں کا کچا پن ختم ھو جائے جب اچھی طرح پک جائے تو اس می بیسن کے جو تیار کرے ہیی اس کو پیس می کٹ کر کے گریوی می ڈال دو
- 3
گریوی کو کوفتے کے شوربے کی طرح پتلا رکھنا اور بیسن کے ٹکڑے گریوی می ڈال کر پانچ منٹ پکا کے اوپر سے گرم مصالحہ ھرا دھنیا ڈال کر چولہا بند کر دینا
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Deepti Johri
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

Christina
-

Olena P
-

ancore
-

Instant balushahi mithaye/ quick and easy recipe
Sheeza Wajid Siddiqui
-

Ambell's Kitchen
-

Divya Thakker
-

ZAHEERA BULBULIA
-

Sanjivani Banakar
-

Sheeza Wajid Siddiqui
-

Garnished open fire grilled fish
Ambell's Kitchen
-

Shobhana Vora
-

zuby's kitchen
















Comments (3)