بیف کڑاہی

Mom's Kitchen
Mom's Kitchen @mom_kitchen

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آج کی ترکیب کالی مرچ والی بیف کڑاہی ہے۔
اس میں میں نے گوشت گلا کر نکال لیا تھا اور باقی بچی یخنی کو اتنا پکا لیا کہ ایک گلاس رہ گئی۔وہ ایک گلاس اسی میں جاۓ گی ۔

بیف کڑاہی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آج کی ترکیب کالی مرچ والی بیف کڑاہی ہے۔
اس میں میں نے گوشت گلا کر نکال لیا تھا اور باقی بچی یخنی کو اتنا پکا لیا کہ ایک گلاس رہ گئی۔وہ ایک گلاس اسی میں جاۓ گی ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

50 minutes
8 servings
  1. 2کلو ، گوشت(بیف)
  2. 1کلو،ٹماٹر
  3. 250گرام،آئل
  4. نمک،حسبِ ذائقہ
  5. 1کھانے کا چمچ،کالی مرچ (حسبِ ذائقہ)
  6. 1کھانے کا چمچ،زیرہ
  7. 1چاۓکا چمچ،گرم مصالحہ
  8. 1/2چاۓ کا چمچ،ہلدی
  9. 8سے 10،سبز مرچ
  10. 500گرام،دہی
  11. 1گلاس،یخنی

Cooking Instructions

50 minutes
  1. 1

    سب سے پہلے آئل گرم اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

  2. 2

    اب اس میں گوشت ڈال کر 5 منٹ تک بھون لیں۔

  3. 3

    پھر اس میں ٹماٹر شامل کریں اور مزید 5منٹ تک بھون لیں۔

  4. 4

    اب اس میں نمک، کالی مرچ،گرم مصالحہ ،زیرہ ،ہلدی،یخنی اور دہی شامل کریں۔

  5. 5

    اور اچھے سے بھون لیں۔پھر سبز مرچ ڈال کر 5 منٹ دم پر پکنے دیں۔

  6. 6

    مزیدار سی کالی مرچ کی بیف کڑاہی تیار ہے۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Mom's Kitchen
Mom's Kitchen @mom_kitchen
on

Comments

Saba Butt
Saba Butt @sabakafoodistan
Zabrdst😍 welcome to cookpad keep sharing wonderful rcps

Similar Recipes