Beef stew

#WEARETOGETHER
اسلام علیکم دوستوں آج بس لاسٹ ویک
ریسیپی دینے کا بہت ساری ریسیپیز اور بہت
سارا مزا کیونکہ کچھ چلینج ہوتا ہے تو کچھ کرنے
کی جستجو ہوتی ہے اور سچ بات ہے کہ جستجو
میں جو ریسیپیز کبھی بنائ نہیں تھی وہ بھی
بنا لی اور وہ بھی زبردست ٹیسٹ کے ساتھ بس
یہ کہ چلینج اچھا تھا اور کرنے میں مزا آیا بس
کوشش چھوٹی سی تھی کہ کچھ اچھی ریسیپیز
دے دوں اب پتہ نہیں آپ سب کو کیسی لگی ریسیپیز
چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں کہ اب آخری ریسیپی ہے
Beef stew
#WEARETOGETHER
اسلام علیکم دوستوں آج بس لاسٹ ویک
ریسیپی دینے کا بہت ساری ریسیپیز اور بہت
سارا مزا کیونکہ کچھ چلینج ہوتا ہے تو کچھ کرنے
کی جستجو ہوتی ہے اور سچ بات ہے کہ جستجو
میں جو ریسیپیز کبھی بنائ نہیں تھی وہ بھی
بنا لی اور وہ بھی زبردست ٹیسٹ کے ساتھ بس
یہ کہ چلینج اچھا تھا اور کرنے میں مزا آیا بس
کوشش چھوٹی سی تھی کہ کچھ اچھی ریسیپیز
دے دوں اب پتہ نہیں آپ سب کو کیسی لگی ریسیپیز
چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں کہ اب آخری ریسیپی ہے
Steps
- 1
گوشت کو صاف کر لیں اور پریشر ککر میں تیل ڈال دیں اب ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں اس میں گوشت ڈال دیں
- 2
اب گوشت کو کلر چینج ہونے تک پکائیں اب اس میں سارے مصالحے ڈال دیں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں
- 3
بھنای کرے پھر دہی ڈال دیں مکس کریں اب ٹماٹر اور پیاز ڈال کر بھونیں اب دو گلاس پانی ڈال کر پریشر ککر چلا دیں
- 4
10 منٹ کے بعد چولہا بند کردیں اور 5،7 منٹ کے بعد چیک کریں اوپر سے لال گول مرچ ڈالیں اور 5 منٹ دم پر رکھ دیں اب سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Crispy Green Banana Potato Patties
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Pabi Chettri
-

Shobha Deshmukh
-

Shobha Rathod
-

ZMA
-

Kshama's Kitchen
-

Yadnya Desai
-

Kristen Pond
-

Soyeon
-

Spoonful Passion
-

Danielle Barnes
-

Bacon 🥓 Wrapped BBQ 🍖 Jalapeño Poppers
Crock Pot Girl 🤡
-

Fatima Dewa
-

Shamila Ali
-

Falgooni Mangrola
-

Aniza Naveed
-

Saba Butt
-

Diya Ramnani
-

Bacon 🥓 Wrapped BBQ 🍖 Jalapeño Poppers
Crock Pot Girl 🤡
-

benazir z -

Syeda Hira Mujadid
-

khadija Daroda



















Comments (4)