Pizza pie & Pizza Buns🍕🍔

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
4 servings
  1. ڈو کے اجزاء
  2. تین کپ میدہ
  3. ایک ٹیبل اسپون بھر کے خمیر
  4. آدھا ٹی اسپون بریڈ امپروور
  5. دو ٹیبل اسپون ملک پاوڈر
  6. ایک ٹی اسپون کیسٹر شوگر
  7. آدھا ٹی اسپون نمک
  8. چار ٹیبل اسپون گھی/آئل یا مکھن
  9. ایک عدد انڈے کی سفیدی
  10. نیم گرم پانی گوندھنے کے لیئے
  11. فلنگ کے اجزاء
  12. ایک پاو قیمہ
  13. دو ٹیبل اسپون آئل
  14. ایک ٹی اسپون لہسن ادرک
  15. ایک ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  16. آدھا ٹی اسپون کالی مرچ پاوڈر
  17. آدھا ٹی اسپون نمک
  18. ایک ٹیبل اسپون سویا ساس
  19. ایک ٹیبل اسپون ہوئزن ساس
  20. آدھی شملہ مرچ چوپڈ
  21. آدھا ٹماٹر بیج نکلا چوپڈ
  22. کیچپ حسب ضرورت
  23. آدھی پیاز چوپڈ
  24. ٹاپنگ کے اجزاء
  25. ایک انڈے کی زردی
  26. ایک ٹیبل اسپون دودھ
  27. کلونجی گارنشنگ کے لئے
  28. ہرے دھنیئے کے پتے گارنشنگ کے لیئے
  29. گھی یا مکھن برشنگ کے لیئے
  30. پانی اسپرے کرنے کے لیئے

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    ڈوگوندھ کر رائزنگ کے لیئے صرف بیس منٹ رکھیں

  2. 2

    فلنگ کے لیئے آئل گرم کر کے اسمیں لہسن ادرک فرائی کر کے قیمہ بھونیں پھر ہوئزن ساس سویا ساس اور کیچپ ڈالیں

  3. 3

    پھر نمک کالی مرچ ڈال دیں

  4. 4

    کٹی مرچ بھی ڈال دیں

  5. 5

    پھر سبزیاں مکس کر کے رھ دیں ڈو سےتھوڑا لے کے بیل کر گریسڈ پیزا ٹرے میں لگا کر باہر نکلے کنارے پر بیلن پھیر دیں

  6. 6

    اسپر کیچپ ڈالیں تیار قیمہ پھیلا دیں مزید ڈو لے کر بیل کر تین پٹیاں آدھے حصے پر کاٹیں

  7. 7

    ان تین پٹیوں میں بھی دو دو کٹس لگا کر چٹیاں بنا لیں اور اسکو اٹھا کر فلنگ پر رکھ دیں پھر مزید ڈو سے آدھا حصے کے لیئے چٹیا بنائیں

  8. 8

    اسکو آدھے حصے پر کنارے پر لگا دیں بقیہ آدھے حصے پر کٹس لگا کر رول کریں اسپر بھی ڈو بیل کر رکھیں یوں اسکا پورا کنارہ کور ہو جائے گا پھر زردی دودھ کا مکسچر بنا کر برش کریں مزید ڈو سے پتہ بنا کر کٹس لگائیں

  9. 9

    اس پتے کو اوپر رکھ کر اس پر بھی زردی مکسچر برش کر کے بیچ میم کلونجی کے دانے لگا لیں بنز کر لیئے بقیہ ڈو کے پیڑے بنا کر اندر فلنگ رکھ کر پیڑا بنا لیں زردی مکسچر برش کر کے ہرا دھنیہ کا پتہ لگا دیں پھر ان سب کو پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس تیس منٹ کہ اوپر کلر آجائے اوون سے نکال کر گھی برش کر کے پانی اسپرے کریں اور ڈھک کر رکھیں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Comments (4)

SA_ Kitchen
SA_ Kitchen @seemab
Super inshallah I will too try...

Similar Recipes