آلو پالک کی سبزی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آج کی ترکیب میں عام طور پر مصالحہ تیار کر کہ پالک کو پکایا جاتا ہے اور جب پالک گل جاۓ تو آلو شامل کیے جاتے ہیں۔
پالک چونکہ گرم سبزی ہے تو میری والدہ کو پرابلم کرتی ہے کہ پالک کھانے سے ان کے گلے میں جلن ہونے لگتی ہے۔
اس لیے میں پالک کو پہلے الگ سے گلا کر اس کا پانی اتار دیتی ہوں جس سے پالک کی گرم تاثیر اثر نہیں کرتی۔
مگر پالک کو بہت زیادہ گلانا نہیں ہے ،بس اچھے سے ایک جوش آ جاۓ تو اس کا پانی نتھار لیں۔
اس سے جلن نہیں ہو گی پالک کھانے سے۔

Steps
- 1
کراہی میں آٸل گرم کریں اور پیاز کو فراٸی کر لیں۔ براٶن نہیں کرنا۔
- 2
اب اس میں ٹماٹر شامل کریں اور اچھے سے بھون لیں۔
- 3
سبز مرچ شامل کریں اور چند سیکنڈ کے لیے بھون لیں۔
- 4
چند سیکنڈ بھوننے کے بعد اس میں نمک،مرچ،ہلدی اور زیرہ شامل کریں اور درمیانی آنچ پر اچھے سے بھون لیں۔
- 5
پھر اس میں آلو شامل کریں اور 3سے 4منٹ تک درمیانی آنچ پر بھون لیں۔
- 6
اب اس میں پالک شامل کریں اور ڈھک کر آلو اچھے سے گلنے تک پکا لیں۔آلو گل جاٸیں تو آنچ تیز کر کہ پانی خشک ہونے تک بھون لیں۔
- 7
آلو پالک کی سبزی تیار ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

🥧 Old-School 90s Chicken Pot Pie
🎀 Her Kitchen Diary 🎀
-

Aishwarya Kitchen A
-

Honey Apple Curd Smoothie (Honey & Elaichi Infused Apple Lassi)
Krishna Dholakia
-

Heenaba jadeja
-

Francesco
-

Sarvat Hanif
-

Sienna McCarthy
-

Kipp Clark
-

Cyrus Sifa
-

Katatonickat
-

Sugar free pistachio cheesecake
Natalie Truscello
-

carrie
-

Atul Mehta
-

Alice Elias
-

Mom's Kitchen
-

Saba Butt
-

Cauliflower - carrot - lentil curry/dahl
pinto_bean
-

Mom's Kitchen
-

mariam
-

Frothy Dalgona Coffee without machine
Yummy is Easy
-

Chips and grilled liver sauce🔥
Azeeemerh -

Rashmi Rai

Comments (2)