Healthy Break fast 🍎🥞🥛🍳

#joy
ہیلدی بریک فاسٹ بہت ضروری ہے کیونکہ ہم پوری رات کچھ نہیں کھاتے صبح مائلڈ سا ناشتہ لینا چاہیئے مرچوں والے ناشتے سے میدے پر اچھا اثر نہیں پڑتا میں نے پین کیکس اور اسکے ساتھ چاکلیٹ ساس بنایا ہے کیونکہ بچے چاکلیٹ ساس کے ساتھ ہی کھاتے ہیں ،میں شہد کے ساتھ کھاتی ہوں اسکے علاوہ کولوراڈو آملیٹ بنایا ہے اور بریڈ سلائس ٹوسٹ کیئے ہیں،ساتھ دودھ اور سیب ہے بچوں کو ناشتے میں کوئی بھی فروٹ ضرور دینا چاہیئے جو وہ شوق سے کھاتے ہوں امید ہے یہ ناشتہ سب کو پسند آئے گا

Steps
- 1
چاکلیٹ ساس کے لیئے پانی میں چینی گھول لیں پھر کوکو پاوڈر اور کارن فلار تھوڑے پانی میں گھول کر اسمیں ڈالکر گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر مکھن مکس کر کے چولہے سے اتار لیں بعد میں ضروت کے مطابق مزید پانی ڈال لیں پتلا ہونا چاہیئے بہت گاڑھا نا ہو اسے ساس بوٹ میں نکال لیں
- 2
پین کیکس کے لیئے میدہ بیکنگ پاوڈر مکس کر کے چھان لیں انڈے کی سفیدیاں اسٹفلی بیٹ کر کے اس میں زردیاں ڈالکر بیٹ کریں پھر تھوڑی تھوڑی کر کے کیسٹر شوگر ڈالکر بیٹ کریں پھر دودھ ڈالیں
- 3
پھر میدہ فولڈ کریں پگھلا گھی یا مکھن فولڈ کریں ،پین کو گریس کریں اور گرم کر کے آنچ بالکل ہلکی کر لیں
- 4
پھر لیڈل اسپون سے بیٹر بھر کر بیچ میں ڈالیں اور گھما کر پھیلا لیں جب سطح پر ببل بنیں تو پلٹ دیں اور پھر دوسری طرف سے پکنے دیں آنچ ہلکی ہی رکھیں تیار ہوتو پلیٹ میں نکال کر مزید پکائیں ،اتنی مقدار میں تقریبا" 8 یا 9 پین کیکس بنتے ہیں
- 5
آملیٹ کے لیئے انڈے پھینٹ کر ان میں نمک کالی مرچ اور پانی ڈالکر مزید پھینٹیں اور ایک طرف رکھ دیں پھر مکھن میں چوپڈ سبزیاں ساتے کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں پین میں ایک ٹی اسپون آئل ڈالکر آدھا انڈے کا مکسچر ڈالکر پین گھما کر پھیلا لیں اور آدھی سبزیاں اور چکن اور چیز ایک سائڈ پر رکھیں
- 6
اور دوسری سائڈ اسپر پلٹ دیں اور پکائیں آنچ ہلکی رکھنی ہے ،جب دونوں سائڈ سے پک جائے تو پلیٹ میں نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

pinal Patel
-

Baingan Ki Kadhi (Eggplant in Yogurt Sauce)
Bethica Das
-

Beena Radia
-

Laju Gehani
-

Plastic Chutney (Bengali Raw Papaya Chutney)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Christina T
-

Chef Bryce
-

beverly5772 -

Sandra
-

Robert Gonzal
-

kecruz92
-

aisha salman
-

Sheetal Gupta
-

Asma Faryal Khan
-

kecruz92
-

Naina Mittal
-

Marib Arfat
-

Shrimathi Samayal
-

Khusboo Jitani -

Lipika Das
-

Monika Jain

Comments (3)