پیٹیز سموسہ

#strawberry
#mentorship
#cpl
یہ وہ ریسپی ہے جو شائد واحد چیز جو میری بیٹی کو میرے ہاتھ کی بنی پسند ہے۔اور ہمیشہ کہتی ہے اماں زیادہ سے بنائیے گاق
پیٹیز سموسہ
#strawberry
#mentorship
#cpl
یہ وہ ریسپی ہے جو شائد واحد چیز جو میری بیٹی کو میرے ہاتھ کی بنی پسند ہے۔اور ہمیشہ کہتی ہے اماں زیادہ سے بنائیے گاق
Steps
- 1
چکن ابال کے اس کے ریشے کر لیں۔مکھن گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر saute کر لیں۔
- 2
اس کے بعد مشرومز باریک کاٹ لیں اور وہ بھی ڈال کر دو منٹ پکا لیں۔
- 3
اس کے بعد چکن ڈالیں اور اسے بھی دو منٹ پکا کر اس میں مصالحے ڈال دیں۔
- 4
اب اس میں میدہ ڈالیں اور اس کو دو سے تین منٹ پکا کر 1/4 کپ دودھ ڈالیں اور اس کو اچھی طرح پکا کے خشک کر لیں۔
- 5
اب پف پیسٹری کو میدہ چھڑک کے بیل کے چار حصوں میں کاٹ لیں اور اس کے اوپر چمچ بھر کے آمیزہ ڈالیں اور ساتھ تھوڑی سی چیز ڈالیں اور فولڈ کر کے اچھی طرح بن کر لیں۔
- 6
اب اس کے اوپر انڈہ پھینٹ کے برش کریں۔
- 7
پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری پہ گولڈن براؤن ہونے تک بیک کریں۔اور گرم گرم پیش کریں۔
- 8
Similar Recipes
More Recipes
-

Ghormeh Sabzi (Persian Herb Stew)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian Saffron Rice (for Garnishing Rice Dishes)
Fateme Persian Kitchen
-

Homemade Verjuice (Abghooreh) – Boiled Method
Fateme Persian Kitchen
-

Bhavnaben Adhiya
-

Homemade Dried Persian Limes (Limoo Amani)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian Katteh (Steamed Persian Rice)
Fateme Persian Kitchen
-

Shirazi Salad (Persian Cucumber and Tomato Salad)
Fateme Persian Kitchen
-

Karibevu Majjigesaru / Tambuli
Suchitra S(Radhika S)
-

Evagreybrook -

Masoor Dal with Tomato and Curry Leaf Tadka
Kumkum Chatterjee
-

Ricardo
-

Youssef Azghari
-

Robert Gonzal
-

Bossy Panda
-

Swati
-

Shaqsy_Cuisine
-

Sudeshna Rajib Das
-

Huma Naz
-

Anamta Azeem
-

Juhi Prakash Sewani
-

Humaira Saleem
-

Sana Owais
-

Dr.Madhumita Mishra




























Comments