Arvi Gosht

#ambassador
میری سب سے فیورٹ سبزی آلو کے بعد اروی ہے سادی بھجیا ہو یا اروی گوشت دونوں ہی لاجواب لگتی ہیں ہلکا سا لیمن اور ہری مرچ ڈالکر اسکا لطف لیں ۔
Arvi Gosht
#ambassador
میری سب سے فیورٹ سبزی آلو کے بعد اروی ہے سادی بھجیا ہو یا اروی گوشت دونوں ہی لاجواب لگتی ہیں ہلکا سا لیمن اور ہری مرچ ڈالکر اسکا لطف لیں ۔
Steps
- 1
اروی چھیلنے سے پہلے ہاتھ میں ائل مل لیں پھر اروی چھیل کر اس پر سرے پر ایک کٹ لگا دیں ۔اور مل کر اچھی طرح دھو لیں پھر چھلنی میں رکھ دیں اگر لیس پسند نہیں تو اروی کو ائل میں دو منٹ فرائی کر لیں ۔
- 2
اب ایک پتیلی میں آئل دالکر پیاز سلائس کرکے ڈالیں اور ہلکا سوتے کرلیں ۔
- 3
اب ادرک لہسن ڈل کر تمام مصالحے سوائے گرم مصالحے کے ایڈ کرکے گوشت ڈالکر 5 منٹ بھون کر پانی ڈالکر گلنے رکھ دیں ۔
- 4
جب گوشت 70 فیصد گل جائے دہی دالکر بھونیں پھر اروی ڈالکر جتنا شوربہ رکھنا ہے پانی ڈال کر 10 سے 12 منٹ پکا لیں اروی گل جائے تو پسا گرم مصالحہ ہری مرچ ہرا دھنیہ ڈال کر 2 منٹ دم لگا دیں ۔ لیمن کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Omelette Rice Bowl with Enoki Sauce
Hiroko Liston
-

Sweet Potato Halwa - A Fasting Recipe
Surekha Dongargaonkar
-

Peanut noodles with spicy tofu
Myles Levin
-

-/~THEMAZERUNNER~\-
-

Peach Cobbler Milk Bread Donuts
Kelsey Davis
-

Shital Jataniya
-

Supriya Devkar
-

Ilovetocookrecipes -

Chef Mommy Nessa
-

Syaira92
-

skunkmonkey101
-

Beef Pasanday with Kachori 😋💗🥰
Kulsoom Ikram
-

Helly shah
-

Chutney puri |Papdi puri chaat
Ami Chandarana
-

Kabita Dey Bhattacharjee
-

Meerab Rais
-

Punjabi Aloo Paratha with anardana
Ruchika Anand
-

Susmita Patnaik
-

Kulsoom Ikram
-

Umme Ahmad
-

Monika gupta







Comments (6)