Steps
- 1
مونگ دال کو بھگو دیں ایک گھنٹہ اور ابال لیں
- 2
آلو بھی ابال لیں
- 3
اب اک ٹیبل اسپون آئل کو گرم کریں اور اس میں زیرہ کری پتے 10ڈال دیں اور اس میں مونگ ڈال ڈال دیں ساتھ ہی نمک چاٹ مسالہ اور کٹی لال مرچ ڈال دیں اک منٹ اچھے سے مکس کریں اور چولھے سے اتارلیں آنچ ہلکی ہی رکھیں
- 4
ابلے آلو کو کاٹ لیں اور اک ٹیبل اسپون آئل کو گرم کرکے زیرہ ڈالیں کری پتے اور آلو ڈال دیں ساتھ ہی نمک چاٹ مسالہ کٹی مرچ ڈال کہ اک منٹ مکس کریں اتار لیں
- 5
اب ہرا دھنیہ پودینہ ہری مرچ پیاز اور ٹماٹر باریک کاٹ کہ سائڈ پہ رکھ لیں دہی کو پھینٹ لیں املی کی کھٹی میٹھی چٹنی کو بھی اک سائڈ رکھ دیں
- 6
اب اک باول میں پہلے دال موںگ ڈالیں چاٹ مسالہ ڈالیں املی چٹنی ڈالیں پیاز ٹماٹر مکسچر ڈالیں اب اس پہ آلو ڈالیں چاٹ مسالہ املی چٹنی پیاز مکسچر ڈالیں سب سے اوپر دہی ڈالیں اور چاروں طرف پیاز مکسچر ڈالیں املی چٹنی چاٹ مسالہ ڈالیں
اوپر سے پاپڑی اور باریک سیو ڈالیں - 7
بہت مزےدار چاٹ تیار ھے
نوٹ ۔۔ جب کھانا ھو تب ہی سبکو باول میں نکالیں پہلے سے نھی مکس کریں ورنہ سب نرم ھوجاے گی اور مزہ نھی آے گا بہت ہی مزے کی بنتی ھے ضرور بنایں
Similar Recipes
More Recipes
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

Kshama's Kitchen
-

Madhvi Srivastava
-

Carla Bolaños
-

Soumini Bhattacherjee
-

Hetal Poonjani
-

Aishwarya Kitchen A
-

Overnight Oats with Apples and Almonds
Shobha Deshmukh
-

Yadnya Desai
-

Pork and Potato Tamales with Green Chile Sauce (Salsa Verde)
Adrianne Meszaros
-

Ciara Berry -

Slow Cooker Swedish Meatballs (sort of)
JrzyGrlMom
-

soyboy
-

Sudipa Gope
-

Shobhana Vora
-

PittbullMom2014
-

Adrianne Meszaros
-

Sanober Danish
-

Shivani Mathur
-

Dhnokar Dalna or Bengali Lentil Cake Curry (No Onion-Garlic)
Anamika Banerjee
-

soyboy
-

Mrs. Rashid
-

Sweta Srivastava Sinha















Comments (6)