Aloo matar gosht😋آلو مٹر گوشت😋

#mentorship
ویسے دیکھا جاۓ تو سردیاں کھانے پکانے کے لٸیے آتی ہیں پکاتے جاٶ کھاتے جاٶ فروٹس ہوں سبزیاں ہوں یا میٹھے پکوان سردیوں میں زیادہ شوق و ذوق سے بنائے اور کھاۓ جاتے ہیں کیونکہ گرمیوں میں تو ہاۓ گرمی کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں ہے😂
دیکھیں ذرا بات ہورہی تھی آلو مٹر گوشت کی اور پہنچ گرمیوں پہ گٸی جب تک سردی ہے خوب اینجواۓ کرتے ہیں مزیدار پکوان 😋
Aloo matar gosht😋آلو مٹر گوشت😋
#mentorship
ویسے دیکھا جاۓ تو سردیاں کھانے پکانے کے لٸیے آتی ہیں پکاتے جاٶ کھاتے جاٶ فروٹس ہوں سبزیاں ہوں یا میٹھے پکوان سردیوں میں زیادہ شوق و ذوق سے بنائے اور کھاۓ جاتے ہیں کیونکہ گرمیوں میں تو ہاۓ گرمی کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں ہے😂
دیکھیں ذرا بات ہورہی تھی آلو مٹر گوشت کی اور پہنچ گرمیوں پہ گٸی جب تک سردی ہے خوب اینجواۓ کرتے ہیں مزیدار پکوان 😋
Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز کاٹ لیں اب ایک پتیلی میں آٸل ڈال کر پیاز اس میں لاٸٹ براٶن کرلیں اور نکال کر گراٸینڈ کرلیں تھوڑے پانی کے ساتھ
- 2
پھر اسی آٸل میں زیرے کا بھگار کرکے اس میں گوشت ڈال کر بھونیں کلر چینج ہونے تک
جب گوشت کاکلر چینج ہوجاۓ تو ادرک لہسن پیسٹ ڈالکر بھونیں اب اس میں نمک پسی مرچ ہلدی ڈال کر بھونیں پھر ثابت ٹماٹر کٹ لگاکر ایڈ کریں اور بھونیں - 3
جب مصحالوں میں سے مہک آنے لگے تو گراٸینڈ پیاز ایڈ کر کے اچھے سے مکس کرکے ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی ایڈ کرکے گوشت گلنے تک پکاٸیں
- 4
اب جب گوشت گل جاۓ اور آٸل اوپر آنے لگے تو کٹے ہوۓ آلو اور مٹر ایڈ کرکے 2 منٹ مزید بھونیں اور اپنےشوربے کے حساب سےپانی ایڈ کریں کہ آلو مٹر گل جاٸیں اور شوربہ آپ کی پسند کے حساب سے ہوجاۓ تو پسہ گرم مصحالہ سوکھی میتھی ہرادھنیہ ہری مرچ ایڈ کرکے کور کردیں 5 منٹ لو فلیم پہ دم دیں لیجٸیے
- 5
جب آلو مٹر گل جاٸیں اور شوربہ آپ کی پسند کے حساب سے ہوجاۓ تو پسہ گرم مصحالہ سوکھی میتھیہ ہرادھنیہ ہری مرچ ایڈ کرکے کور کردیں 5 منٹ لو فلیم پہ دم دیں لیجٸیے مزیدار آلو مٹر گوشت ریڈی ہے
واٸٹ راٸس چپاتی کے ساتھ سروو کریں 😋💞 - 6
💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Kulsoom Bukhari
-

Sanuber Ashrafi
-

✨ Creamy Malai Potato Kofta Curry 🥔🤍 | Soft Koftas in Rich Silky Gravy
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Sampada Shrungarpure
-

Crumbs & Chaos
-

Jigisha Modi
-

Supriya Devkar
-

Pork and Potato Tamales with Green Chile Sauce (Salsa Verde)
Adrianne Meszaros
-

Slow Cooker Swedish Meatballs (sort of)
JrzyGrlMom
-

Ciara Berry -

soyboy
-

DrKhushboo Bansal
-

MsBess -

tomo_ya
-

Ayshat Adamawa(U. Maduwa)
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Grill-Master
-

mozgl
-

Hiroko Liston
-

Jasmaine Tuinstra


















Comments (16)