Mix Chaat Bowl/Mix plate

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#crl
#ambassador
یہ بڑی آسان سی اور کوئک ریسیپی ہے کچھ کچھ لاہوری لبرٹی کی چاٹ جیسی ہے مگر اسمیں چٹنیوں کے بجائے ساسز کا استعمال کیا ہے تو اس سے کافی ٹائم بچتا ہے اور اگر چاہیں تو ریڈی میڈ بوندیاں بھی استعمال کر سکتے ہیں

Mix Chaat Bowl/Mix plate

#crl
#ambassador
یہ بڑی آسان سی اور کوئک ریسیپی ہے کچھ کچھ لاہوری لبرٹی کی چاٹ جیسی ہے مگر اسمیں چٹنیوں کے بجائے ساسز کا استعمال کیا ہے تو اس سے کافی ٹائم بچتا ہے اور اگر چاہیں تو ریڈی میڈ بوندیاں بھی استعمال کر سکتے ہیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
4 to 6 servings
  1. بوندیوں کے اجزاء
  2. 1/4کپ ماش کی دال
  3. 1چٹکی سوڈا
  4. نمک ملا پانی
  5. 1ٹی اسپون لیولڈ میدہ
  6. آئل فرائنگ کے لیئے
  7. دہی کے اجزاء
  8. 1کپ دہی
  9. 4ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  10. 1ٹیبل اسپون کارن فلار
  11. 1/4کپ پانی
  12. مزید اجزاء
  13. آدھا کپ ابلے سفید چھولے
  14. گرین چلی ساس حسب ضرورت
  15. کیچپ یا چل گارلک ساس حسب ضرورت
  16. املی جنجر ساس حسب ضرورت
  17. چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  18. کٹی لال مرچ حسب ضرورت
  19. نمک حسب ضرورت
  20. 1عدد آلو درمیانہ ابلا کیوبز میں کٹا

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    دال بھگو کے رکھیں ایک گھنٹہ پھر پانی پھینک کے بلینڈ کریں بہت کم پانی کے ساتھ بالکل کریمی بلینڈ کرنا ہے پھر اس میں سوڈا اور میدہ مکس کر کے آئل میں چھوٹی چھوٹی بالز فرائی کر لیں

  2. 2

    فرائڈ بالز نکالتے جائیں اور نمک ملے پانی میں ڈالتے جائیں ااور کچھ دیر بعد ہلکا سادبا کے پانی نکال کے رکھ دیں

  3. 3

    دہی میں چینی ڈالکر پھینٹ لیں پھر ایک ساس پین میں پانی اور کارن فلار گھول کے ہلاتے ہوئے پکا لیں گاڑھا اور ٹرانسپینڑنٹ ہو تو دہی میں ڈالکر مکس کرلیں اور سرونگ باول میں آدھا دہی ڈالیں اور اسپر بالز ڈالیں

  4. 4

    پھر آلو کے کیوبز اور ابلے چھولے نمک چاٹ مصالحہ اور کٹی مرچ ڈالیں تینوں ساس ڈالیں اوپر بقیہ دہی ڈالیں

  5. 5

    پھر تینوں ساس تھوڑے تھوڑے ڈریزل کریں اور پھر ٹوتھ پک سے سوئرل کریں
    چاہیں تو اوپر کٹی پیاز اور پاپڑی ڈالکر سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Comments (4)

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
ماشاءاللہ زبردست 💕💕

Similar Recipes