Rainbow chana chat🌈

رینبو چنہ چاٹ 😋
چنہ چاٹ میری فیورٹ ترین یا یوں کہیں ویک پوائنٹ ہے مارکیٹ جاٶں تو شاپنگ ادھوری ہوتی ہے الحَمْدُ ِلله گھر میں بھی بیسٹم بیسٹ بنالیتی ہوں بچوں کو خاص کر بیٹیوں کو بھی بہت پسند ہے تو ہم ماں بیٹیاں بڑے مزے لے کر اینجواۓ کرتے ہیں😋
Rainbow chana chat🌈
رینبو چنہ چاٹ 😋
چنہ چاٹ میری فیورٹ ترین یا یوں کہیں ویک پوائنٹ ہے مارکیٹ جاٶں تو شاپنگ ادھوری ہوتی ہے الحَمْدُ ِلله گھر میں بھی بیسٹم بیسٹ بنالیتی ہوں بچوں کو خاص کر بیٹیوں کو بھی بہت پسند ہے تو ہم ماں بیٹیاں بڑے مزے لے کر اینجواۓ کرتے ہیں😋
Cooking Instructions
- 1
سب سے پہلے چنے بواٸل کرلیں
آلو بواٸل کرکے درمیانے کٹنگ کرکے دو چٹکی زردہ کلر ایڈ کرکے مکس کرلیں
املی کا پلپ نکال لیں
دہی پھینٹ لیں
بیسن میں نمک پسی مرچ دوچٹکی بیکنگ سوڈا ملاکر بڑے یا پکوڑے فراٸی کرلیں
پیاز ہری مرچ ہرادھنیہ باریک کٹنگ کرلیں - 2
سب سے پہلے ایک ڈش میں بواٸل چنے ڈالیں پھر اس پہ کٹی مرچ اور چاٹ مصحالہ ایڈ کریں
- 3
پھر اس پہ بڑے رکھیں اور آلو ایڈ کریں
- 4
پھر اس پہ دہی املی پلپ اور گرین چٹنی ایڈ کریں
ساتھ ہی ٹماٹر پیاز ہرادھنیا ہری مرچ ایڈ کردیں - 5
لیجٸیے مزیدار رینبو چنہ چاٹ ریڈی ہے اینجواۓ کیجٸیے
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Dal chana chat💕دال چنہ چاٹ💕 Dal chana chat💕دال چنہ چاٹ💕
رمضان کی آمد آمد ہے اور یہ دال چنہ چاٹ بطور خاص رمضانوں میں اپنے ہسبنڈ کی فرمائش پہ ضرور بناتی ہوں اور مجھے بھی بہت پسند تو لازمی بنتی ہے یاجس دن چنے بھگونے بھول جاٸیں یا افطار کے ٹائم اچانک مہمان آجاٸیں تو فٹافٹ یہ دال چنہ چاٹ بنالیتی ہوں بہت مزیدار ، ذائقہ دار ہوتی الحَمْدُ ِلله😋💝#mentorship#pulses Umme Azaan Khan -
Mix chana chat platter 💕مکس چنہ چاٹ پلیٹر💕 Mix chana chat platter 💕مکس چنہ چاٹ پلیٹر💕
#mentorship#crlمکس چنہ چاٹ پلیٹر موسٹ فیورٹ 😋ہماری چنہ چاٹ سے بڑی سہنری یادیں وابستہ ہیں ہم جب ہم بہنیں اپنی امی کے جاتے تھے رہنے تو لازمی مارکیٹ جاتے تھے اور مارکیٹ جانا مطلب چنہ چاٹ سے لازمی لازمی لطف اندوز ہونا خوب چٹپٹی چٹخارے دار چاٹ بنوانا اور سوں سوں کرکے کھانا کیا ہی دن تھے اب مارکیٹ جاتے چاٹ بھی کھاتے پر وہ میکے جاکر مارکیٹ میں چاٹ کھانا سب کہیں کھوگیا😥😥پر چنہ چاٹ کا مزہ اب بھی وہ ہی ہے گھر میں بنی چنہ چاٹ کے کیا ہی کہنے😋😋 Umme Azaan Khan -
Chana chat😋چنہ چاٹ😋 Chana chat😋چنہ چاٹ😋
#mentorship#crlرمضان پہ دسترخوان کی رونق کا ایک اہم رکن ہے چنہ چاٹ چاہے وہ واٸٹ چنے میں ہو یا بلیک میرے تو دونوں ہی فیورٹ ہے ویسے تو چنہ چاٹ بہت سے طریقوں سے بنتی ہے یہ میں نے فراٸی کرکے بنائی بہت مزیدار یمممی بنتی ہے 😋 Umme Azaan Khan -
Khatti mithi chana chat👈کھٹی میٹھی چنہ چاٹ👉 Khatti mithi chana chat👈کھٹی میٹھی چنہ چاٹ👉
چنہ چاٹ خواتین کی پسندیدہ ہوتی ہے اور خاص کر مارکیٹ میں ملنے والی چنہ چاٹ 😋آج ہم نے بھی مارکیٹ والی چاٹ گھر میں بنائی کیونکہ روزوں کی وجہ سے مارکیٹ میں تو کھانہیں سکتے اس لٸیے گھر میں ہی بنالی صاف ستھرے ماحول میں 💕#chanachat#ranadan_2023#mentorship Umme Azaan Khan -
Jangli Chaat Jangli Chaat
#cookwithhumaنام تھوڑا فنی سا ہے اصل میں اس میں چکن وائٹ چھولے بلیک چھولے آلوسب ہوتے ہیں اس وجہ سے اسکو جنگلی چاٹ کہا جاتا ہے املی پلپ کے بجائے اسمیں کیچپ شامل ہوتا ہے اسلیئے بچے بھی شوق سے کھاتے ہیں😋 Shamila Ali -
آلو چھولے کی چاٹ آلو چھولے کی چاٹ
#cookwithhuma یہ رمضان کی آسان ترین اور لذیذ ترین ڈش ہے بس چھولے ابلے ہوئے ہوں چٹنیاں تیار ہوتی ہی ہیں رمضان میں بس سب کو ملاکر ایک مزے دار چاٹ تیار ہے asma syed -
Lobia chat Lobia chat
بنانے میں بہت آسان اور کھانے میں اتنی ہی مزیدار۔ افطار سپیشل 😋#cpl#mirchi Amina Rajpoot -
Mix Chaat Bowl/Mix plate Mix Chaat Bowl/Mix plate
#crl#ambassadorیہ بڑی آسان سی اور کوئک ریسیپی ہے کچھ کچھ لاہوری لبرٹی کی چاٹ جیسی ہے مگر اسمیں چٹنیوں کے بجائے ساسز کا استعمال کیا ہے تو اس سے کافی ٹائم بچتا ہے اور اگر چاہیں تو ریڈی میڈ بوندیاں بھی استعمال کر سکتے ہیں Shamila Ali -
Katori chat Katori chat
#Dostiweek#ambassadorاسلام علیکم دوستی ویک میںFarzana memonکی بہترین ریسیپی کٹوری چاٹ کے ساتھ حاضر خدمت ان کے ساتھ میں تقریبا ہر کمپٹیشن میں ہوتی ہوں اور اکثر ہم ساتھ ہی ریسیپی دیتے رہتے ہیں تو چلے بہترین ریسیپی کے ساتھ Umme Yousuf -
Tangi fruit chat😋ٹینگی فروٹ چاٹ😋 Tangi fruit chat😋ٹینگی فروٹ چاٹ😋
رمضان میں فروٹ چاٹ ہر گھر کے دسترخوان کا لازم حصہ ہے ہر کوٸی اپنے حساب سے اپنی پسند سے اپنے پسندیدہ پھلوں سے چاٹ بناتا ہے ہم نے بھی @cook_30184833 کی ریسپی ٹراٸی کی اپنے من پسند فروٹس کے ساتھ بس تھوڑا کھٹا میٹھا فلیور دینے کو اورنج ٹینگ کا استعمال کیا اور ذائقہ مزید دوبالاہ ہوگیا 😋 شکریہ کہ آپ نے ذائقہ دار ریسپی شٸیر کی 💕💕#mentorship#cookpadjigs#ramadan_2023 Umme Azaan Khan -
مرمرے کی چاٹ مرمرے کی چاٹ
اک یونیک چاٹ ریسیپیمجھےیقین ھے آپ سبکو بہت پسند آئے گی پلیز ضرور ضرور بنایں shagufta -
Fruit chat💕فروٹ چاٹ💕 Fruit chat💕فروٹ چاٹ💕
#mentorship#crlفروٹ چاٹ رمضان ایسے ضروری ہے جیسے افطار کے بعد چاۓ 😂خربوزے کیلے امرود اور من پسند فروٹ سے بنائيں چاٹ اور مزہ کریں دوبالا افطار کا💕💕 Umme Azaan Khan
More Recipes
Comments (8)