Chocolate Bounty Buns 🌰

#SHAMKICHAI
#ambassador
بہت مزیدار بنز ہوتے ہیں اسمیں فلنگ میں کنڈینسڈ ملک استعمال ہوتا ہے مگر میں نے دودھ میں میدہ چینی ڈالکر مکسچر بنایا ہے کیونکہ ہوم میڈ کنڈینسڈ ملک میں بھی پاوڈر ملک استعمال ہوتا ہے اور وہ بھی کافی مہنگا ہو گیا ہے سو میں نے اسکی بھی جھٹ پٹ جگاڑ لگائی ہے 😄
Chocolate Bounty Buns 🌰
#SHAMKICHAI
#ambassador
بہت مزیدار بنز ہوتے ہیں اسمیں فلنگ میں کنڈینسڈ ملک استعمال ہوتا ہے مگر میں نے دودھ میں میدہ چینی ڈالکر مکسچر بنایا ہے کیونکہ ہوم میڈ کنڈینسڈ ملک میں بھی پاوڈر ملک استعمال ہوتا ہے اور وہ بھی کافی مہنگا ہو گیا ہے سو میں نے اسکی بھی جھٹ پٹ جگاڑ لگائی ہے 😄
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے گوندھ لیں اور فرسٹ پروفنگ کے لیئے رکھ دیں آدھا گھنٹہ
- 2
فلنگ کے لیئے دودھ میں کیسٹر شوگر ڈالکر مکس کریں پھر میدہ مکس کر کے پکائیں گاڑھا ہو تو ایک طرف رکھ دیں
- 3
پھر ایک باول میں پسا کھوپرا اور آئسنگ شوگر ڈالیں اور یہ گاڑھا دودھ تھوڑا تھوڑا مکس کر کے ڈو بنا لیں پورا دودھ مکسچر نہیں ڈالیں ضرورت کے مطابق صرف گوندھنے کے لیئے پھر اسکی بالز بنا لیں
- 4
پھر ڈو کے پیڑے بنائیں اور دبا کے انکے بیچ میں یہ کوکونٹ بال رکھیں اور بند کر کے دوبارہ پیڑا بنا کے گریسڈ ٹرے پر رکھ کے سیکنڈ پروفنگ کریں آدھا گھنٹہ کہ یہ دوبارہ پھول کے ڈبل ہو جائیں
- 5
پھر پری ہیٹڈ اوون میں 200 ڈگری پر 20 منٹ بیک کریں اس دوران چاکلیٹ اوع مکھن ایک باول میں ڈالکر میلٹ کر لیں پھر بنز باہر نکالتے ہی پگھلا مکھن برش کریں اور ٹھنڈا ہونے دیں کپڑے سر کور کر کے رکھ دیں پھر ملیٹڈ چاکلیٹ میں ڈپ کر کے ٹرے پر رکھیں کچھ دیر میں ہی اوپر کی چاکلیٹ ہارڈ ہو جائے گی
چائے کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Crunchy Salt and Pepper Pork Chops
Santy Coy
-

Aj Greene
-

Sampada Shrungarpure
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Kumkum Chatterjee
-

Pasta alla Norma: Eggplant Pasta
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Ricardo
-

Smiley_blu3
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Jeff Lynch
-

Indian Blackberry Mojito in Ice Bowl
Manisha Malvi Angaitkar
-

Chicken Potjie with Mediterranean Spices
Sean Strydom
-

Mitali
-

Sumita Saha
-

Fatima Ahmad Shehu
-

Asma'u Sani bk
-

Canteen waley samosey with Chutney
AriFa Iqbal
-

chinki jha
-

sophia roy
-

Rosalyn John















Comments (6)