بوٹی رول

#mentorship
#loadshedingplan
ہمارے پورے گھر کی سب سے پسندیدہ چیز،کچھ کھانے کو دل کرے چلو جی بوٹی رول بنا کے دے دو۔
بوٹی رول
#mentorship
#loadshedingplan
ہمارے پورے گھر کی سب سے پسندیدہ چیز،کچھ کھانے کو دل کرے چلو جی بوٹی رول بنا کے دے دو۔
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن کی بالکل چھوٹی بوٹی کر کے اس میں تکہ مصالحہ،ادرک لہسن پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے رات بھر فریج میں ڈھک کے رکھ دیں۔
- 2
اب پین میں 1 چمچ تیل ڈالیں اور اس میں چکن کو ساتے کر لیں،جب تسلی ہو جائے کہ کچا نہیں رہا تو اتار کے ایک طرف رکھ دیں۔
- 3
اب توا گرم کریں اور اس پر ایک چمچ تیل برش کریں اور فروزن پراٹھا ڈال کے دونوں طرف سے پکا لیں۔
- 4
- 5
اب پراٹھے کے اوپر مایونیز پھیلا دییں،اس کے اوپر سلاد پتا اور سبزی رکھیں اور چکن بوٹی رکھ دیں۔
- 6
- 7
اوپر کیچپ یا چلی ساس پھیلائیں اور رول کر لیں۔اسکے بعد درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کے پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Brad's Garlic Chipotle Shrimp Street Tacos
wingmaster835
-

Nicky
-

Padmini Venkatesan
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Francesco’s Crying Tiger Pork Chop
Francesco
-

cindybear
-

Cherry & White Chocolate Cobbler
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Butternut Squash and Chicken Stew
Hi, its me! -

Jeff Lynch
-

Tomato Coconut Soup - Madras Soup
Surekha Dongargaonkar
-

7641 islands
-

Bibhasini Patra
-

stella's Kitchen
-

Euphoria’s spot
-

Jia Junaid
-

Sudipa Gope
-

Mitali
-

Sapna Kotak Thakkar
-

Hetal Vithlani
-

Cherry & White Chocolate Cobbler
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Fakhra Rubab




















Comments