توا کلیجی

بقر عید کے لیے تو اک اچھی ریسیپی ھے
بس مجھے ٹائم نھی ملا کہ اس ریسیپی کو وقت سے لگاتی
خیر اب بھی بن سکتی ھے بہت آسان اور مزے دار
جب جلدی ھو اور کلیجی موجود ھو گھر میں تو اسکو بنایں
پسند آئے گی
یہ توے پہ ہی بنتی ھے اس سے ذائقہ اچھا آتا ھے
کیونکہ مجھے اس طرح بنی کلیجی بہت ہی پسند ھے
توا کلیجی
بقر عید کے لیے تو اک اچھی ریسیپی ھے
بس مجھے ٹائم نھی ملا کہ اس ریسیپی کو وقت سے لگاتی
خیر اب بھی بن سکتی ھے بہت آسان اور مزے دار
جب جلدی ھو اور کلیجی موجود ھو گھر میں تو اسکو بنایں
پسند آئے گی
یہ توے پہ ہی بنتی ھے اس سے ذائقہ اچھا آتا ھے
کیونکہ مجھے اس طرح بنی کلیجی بہت ہی پسند ھے
Steps
- 1
تین ٹیبل اسپون گھی توے پہ ڈالیں او کلیجی ڈال دیں اور اسکو دو تین منٹ پکالیں پھر اس میں لال مرچ ڈالیں اور مکس کریں اور ڈھک دیں تاکہ گل جائے
- 2
جب کلیجی گل جائے اور تمام پانی خشک ھوجائے تو نمک اور پیسا گرم مصالحہ ڈال کہ بھون کے اتار لیں
اور ہری مرچ اور خوب سارا ہرا دھنیہ ڈال کہ پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ انجوائے کریں
میرے پاس ہرا دھنیہ نھی تھا
مگر ہری مرچ کے ساتھ خوب مزے لے کہ کھائی
Similar Recipes
More Recipes
-

Doodh Poha (Flattened Rice Kheer)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Heenaba jadeja
-

Vegetable Poha with Mangalorian Mixture
Falgooni Mangrola
-

Aishwarya Kitchen A
-

Authentic Italian Tiramisu (No Cream, No Shortcuts)
Gaetano Spampinato
-

Aruna Thapar
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Ashley Soules
-

CREPES OR VERY THIN PANCAKES. JON STYLE
Jon Michelena
-

Kadisweet
-

AntoniAAT
-

Darshana Patel
-

Krishna Biswas
-

shagufta
-

Juhi Prakash Sewani
-

Krishna Biswas
-

Sadaf Siddiqui
-

rafidha noor
-

Rosalyn John
















Comments (5)