مٹن شوربہ

یہ شوربہ میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ترکیب سے بنایاہے۔وہ بہت سادہ کھانا بناتی ہیں ۔لیکن اس کھانے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے۔
مٹن شوربہ
یہ شوربہ میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ترکیب سے بنایاہے۔وہ بہت سادہ کھانا بناتی ہیں ۔لیکن اس کھانے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے۔
Steps
- 1
سب سے پہلے ایک بڑے برتن میں پیاز،ٹماٹر،لہسن اور پانی ڈال کر گلا لیں ۔
- 2
گل جاۓ تو اچھے سے پیس لیں اور پھر نمک،مرچ،ہلدی اور آئل شامل کر کے اچھے سے بھون لیں۔
- 3
اچھے سے بھون لیں تو اس میں گوشت ڈال کر مزید 5سے 7 منٹ کے لیے بھون لیں۔
- 4
اب اس میں یخنی شامل کریں اور 10 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکا لیں۔
- 5
پک جاۓ تو کالی مرچ،گرم مصالحہ اور سبز دھنیا شامل کریں اور چولہا بند کردیں۔مزیدار سا مٹن شوربہ تیار ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Classic chocolate chip cookies
Rivaldo Immanuel
-

Alan Bacho
-

Brandon W. -

Slow Cooker Sesame Ginger Beef
Kendall Sampson -

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Bethica Das
-

Shital Jataniya
-

Sanuber Ashrafi
-

Smothered broccoli and rice pork chop
Steven Nicholson
-

Melissa Cumine
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Quick and Easy Turkey 🦃 Noodle 🍜 Casserole 🥘
Crock Pot Girl 🤡
-

teesa davis
-

Passi Vikshali
-

Sobi Aijaz
-

Madiha Faisal
-

Subhalaxmi Samantaray
-

Khadim paak (fresh coconut halwa)
Sonal Suva
-

Samiya Shaikh
-

Rehana Wasim
-

Anupama Paul
-

Nazia Qureshi






















Comments