Chilli Chicken with Fried rice

#recreate
یہ ریسٹورینٹ اسٹائل چلی چکن ہے فرائڈ رائس کے ساتھ سرو کریں بہت مزیدار بنتے ہیں بنائیں اور گھر والوں سے داد وصول کریں
Chilli Chicken with Fried rice
#recreate
یہ ریسٹورینٹ اسٹائل چلی چکن ہے فرائڈ رائس کے ساتھ سرو کریں بہت مزیدار بنتے ہیں بنائیں اور گھر والوں سے داد وصول کریں
Steps
- 1
چکن کو میرینیشن کے اجزاء کے ساتھ میریرینیٹ کر کے آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 2
اس دوران گریوی کے لیئے پیاز اور شملہ کاٹ لیں پھر آئل میں لہسن ادرک فرائی کریں
- 3
پھر شملہ مرچ پیاز ہری مرچیں کیچپ چلی ساس سویا ساس ڈالکر تیز آنچ پر ٹاس کریں
- 4
سرکہ اور نمک بھی ڈال لیں پھر میرینیٹڈ چکن کو آئل گرم کر کے فرائی کر لیں
- 5
فرائی کر کے چکن کو ایک طرف رکھ دیں اوع گریوی میں پانی اور چکن پاوڈر ڈالکر مکس کر کے ایک ابال آنے دیں
- 6
پھرتھوڑے پانی میں کارن فلار گھول کر ڈالیں مناسب گاڑھا ہوتو فرائڈ چکن ڈال کر مکس کر کے ہری پیاز ڈالکر چولہا بند کر دیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں میں تھوڑا ریڈ فوڈ کلر بھی ڈالتی ہوں گریوی میں
- 7
فرائڈ رائس کے لیئے شملہ مرچ اور گاجر کاٹ لیں انڈے پھینٹ کر تھوڑے سے آئل میں فرائی کر لیں پھر کڑاہی میں آئل ڈالکر شملہ مرچ اور گاجر تیز آنچ پر ٹاس کریں
- 8
انڈے کو کیوبس میں کاٹ لیں اب ابلے چاول کڑاہی میں ڈال کر سویاساس ڈالیں
- 9
کٹا انڈا ہری پیاز ڈالیں اور ٹاس کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Fresh Coconut 🥥 & Dragon Fruit Burfi
Bina Samir Telivala
-

Swati Sheth
-

Coconut Makhana Sweet Sip (For Any Fasting Festive celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Nana Aliyu
-

Beena Radia
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Old Fashioned German Apple Cake
Leelumae
-

Chicken and bacon stuffed croissants
ldscorpio1
-

Leelumae
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Chef Nena
-

Drpriyanka Gupta(veena's Kitchen)
-

saminu anas
-

Diksha Arora
-

Sweet coconut filled with glass pudding
Abha Srivastava
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Yummy is Easy
-

Coconut corn and lemongrass soup
Jayshree bhatt pandya हर फूड कुछ कहता है💕
-

Nutritionist Nimisha Gaur
-

Aashna Meraj
-

Shiksha Swami






























Comments (5)