ران روسٹ
Steps
- 1
ران کو صاف کر کے اس میں کٹ لگا دیں اب دہی میں سارے مصالحے مکس کرلیں آئل کے ساتھ
- 2
اب ران کے کٹ میں یہ مصالحہ لگائیں اور ساری ران پر رب کریں اچھی طرح تاکہ سارے مصالحے اندر تک رچ جائیں اب اس کو 10 12 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں
- 3
اب ایک پتیلا لیں اور اس میں یہ ران ڈال دیں اور ڈھکن پورا پیک کر دیں تاکہ اس کی سٹیم باہر نہ نکلے اب پہلے فل آنچ
- 4
10 منٹ پھر میڈیم آنچ ایک گھنٹہ پھر آدھ گھنٹے تک دم والی آنچ پر پکائیں 2 گھنٹے تک بلکل گلی ہوئ ران روسٹ تیار ہو جائے گی ویسے تو تقریباً پوری ہی ہو جاتی ہے 6 لوگوں میں مگر کبھی کبھی بچ جاتی ہے تو بچوں کو پراٹھا رول چپاتی کے ساتھ رول بناکر دے سکتے ہیں تو بنائے اور انجوائے کریں 👍👍👍👍
- 5
10
Similar Recipes
More Recipes
-

Guruji Kitchen
-

Cyrus Sifa
-

Tricolor Semolina Dhokla - 80th Independence Day Special
Manisha Sampat
-

Conchiglie con Zucchine e Sopressa
Francesco
-

Amrita Chakroborty
-

A Medley Of Independence Day Colors --- Tri-Color Pilaf
Bina Samir Telivala
-

Joyce and Felix -

Ifeoma Obianagha
-

mary jane
-

Chinese Eggplant with Spicy Garlic Sauce
jenscookingdiary
-

jenscookingdiary
-

wingmaster835
-

Homemade Salad Dressings - #1 French
Felix Cortes
-

icancervive10
-

Shagufta Asif
-

Susan -

Umme Yousuf
-

Amelia
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Brinda Bungaroo
-

Umme Yousuf
-

Amita Jalan -

Bakers spice
-

Meal Prep: Fish, Bean, Vegetables
debbyactuallycooks







Comments (3)