پنیر مکھنی مصالحہ

یہ ڈش میں نے اپنی بیٹی کے کہنے پر یو ٹیوب سے مختلف وڈیو دیکھنے کے بعد بنائی ہے کیونکہ میں اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتی ہوں
پنیر مکھنی کو پنیر مکھن مصالحہ بھی کہا جاتا ہے
یہ تھوڑی سی میٹھی کریمی ڈش ہے ۔ شروع میں اسے صرف پنیر سے تیار کیا جاتا تھا پھر بعد میں اس کی گریوی میں مکھن بھی شامل کیا جانے لگا۔ ممکھن کیساتھ ساتھ ٹماٹر، کاجو یا کریم. لال مرچ پاؤڈر اور گرم مصالحہ جیسے مصالحے بھی اس گریوی کو تیار کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں
پنیر مکھنی
متبادل نام
پنیر مصالحہ
اصلی وطن
ہندوستان
علاقہ یا ریاست
نئی دہلی
ملتے جلتے پکوان
چکن مکھنی
ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پنیر مکھن مصالحہ ہندوستان میں سب سے ذیادہ کھانے والے پکوانوں میں سے ایک ہے۔

Steps
- 1
اس گریوی کو بنانے کے لئےکوئی خاص طریقہ نہیں ہے بس ذیادہ تر گریوی تیار کرنے کے بعد اس میں مکھن شامل کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے پیاز کاجو اور ٹماٹروں کو ہلکا سا فرائی کر کے اسے پیس لیاجاتا ہے۔
الائچی شامل کی جاتی ہے - 2
گرم تیل میں پہلے مکھن پھر پسا ہوا آمیزہ اور پھر گرم مصالحہ ، سرخ مرچ پاؤڈر ، قصوری میتھی اور سوکھے دھنیا کا استعمال کیا جاتا ہے۔
- 3
گریوی کو اچھی طرح بھوننے کے بعد اس میں کریم یا کھٹے مگر بناء پانی کے دہی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
مکھن کوشامل کیا جاتا ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Ifeoma John
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Shilpa Shah
-

Moong Dal Methi Masala Lachha Mathri - Tea Time Snacks
Manisha Sampat
-

Steamed Seabass with Vegetables
Xavier Seror
-

Uzma Syed
-

Archana Agrawal
-

loftus.greg
-

Authentic Filipino lumpia’s / spring rolls
Ana Hernández
-

skunkmonkey101
-

skunkmonkey101
-

Umme Ahmad
-

Deepika Parmar
-

Deepika Parmar
-

chitra cv
-

Kulsoom Bukhari
-

Annik B
-

shagufta
-

Jayshree Harish Nair
-

Anam Sayyed

Comments (10)