Aloo Ke Chinday

#ambassador
آلو کے چندے ہم دہلی والوں کی ایک بہت آسان اور مزے کی ڈش ہے گرمیوں میں اسے اکثر دال چاول کے ساتھ یا خالی بھی پکاتے ہیں ۔
Aloo Ke Chinday
#ambassador
آلو کے چندے ہم دہلی والوں کی ایک بہت آسان اور مزے کی ڈش ہے گرمیوں میں اسے اکثر دال چاول کے ساتھ یا خالی بھی پکاتے ہیں ۔
Cooking Instructions
- 1
آلو کو چھیل کر گول سلائس کاٹ کر چار حصے کر لیں باریک
- 2
آئل میں ثابت لال مرچ ڈالکر فرائی کریں پھر اسے نکال کر ہاون دستے میں کوٹ لیں
- 3
اب آئل میں رائی ڈالکر پکائیں پھر زیرہ ڈال دیں اور پیاز چوپ کرکے اسے سوتے کرلیں ۔
- 4
اب ادرک لہسن چوپ ڈالکر سارے مصالحے اور تلی کٹی لال ثابت مرچ چوپ ٹماٹر ڈالکر ڈھک دیں
- 5
جب ٹماٹر گل جائیں تو آلو ڈالکر تھوڑا سا پانی ڈالکر ڈھک کر 10 سے 15 منٹ پکائیں پھر ہری مرچ ہرا دھنیہ لیمن جوس ڈال کر 2 منٹ دم دے دیں ۔تیار ہیں آلو کے چندے چپاتی اچار یا دال چاول کے ساتھ انجوائے کریں ۔
Similar Recipes
-
Gujrati Aloo Gujrati Aloo
#ambassador گجراتی آلو ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی ہے ۔ ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ کھائیں یا لنچ میں چپاتی کے ساتھ ہر طرح سے بہترین ہے ۔ asma syed -
Aloo K Chande/ katliyan. Aloo K Chande/ katliyan.
#ambassador بہت آسان اور مزے دار آلو کے چندے یا قتلیاں ہمارے دہلی اسٹائل میم ۔ asma syed -
Seekh Kabab In Tomato Gravy. Seekh Kabab In Tomato Gravy.
#cookwithnazia سیخ کباب سب بناتے ہیں اگر اسے ہم ٹماٹر کی گریوی میں مصالحے کے ساتھ پکائیں تو یہ بہت مزے کی ڈش بن جاتی ہے میں نے اسے کڑاہی مصالحے کے ساتھ بنایا ہے ۔ asma syed -
Saadi Bhindi Ke Bhujia Saadi Bhindi Ke Bhujia
#ambassador بہت آسان اور بہت مزے دار بھنڈی کی سادی بھجیا چند ٹپس کے ساتھ شئیر کرونگی یہ ریسیپی ۔ asma syed -
Aloo Spring onion Bhujya Aloo Spring onion Bhujya
سردیوں کی ایک بہت مزے کی سبزی اسپرنگ اونین یا ہری پیاز ہے یہ ہڈیوں کے لیئے بھی بہت اچھی ہے انفیکسن کو آرام پہنچاتی ہے آلو کے ساتھ ملا کر پکائیں اور لطف اٹھائیں#matchmaker asma syed -
Baingan Bhaja Baingan Bhaja
#ambassador بیگن کی ایک نہایت آسان اور مزے دار ریسیپی صرف چند مصالحے اور ذائقہ بہترین یہ بیسکلی ایک سندھی ڈش ہے جو عموما دال چاول کے ساتھ سرو کی جاتی ہے یہی مصالحہ ہری مرچ میں بھی بھر کر فرائی کرسکتے ہیں۔ asma syed -
Aloo Ka Bharta. Aloo Ka Bharta.
#ambassadorآلو کا بھرتہ سب پکاتے ہیں یہ تھوڑی سی مختلف ریسیپی ہے ۔ اسمیں ہم تڑکا بعد میں لگاتے ہیں اور کلونجی اسپرنگ اونین شامل کرتے ہیں ۔ asma syed -
Dahi Walay Aloo Dahi Walay Aloo
#ambassadorدہی والے آلو گرمیوں کے لیئے پرفیکٹ ڈش ہے ۔ اسمیں دہی اور آلو کی کھٹاس کو بیلنس کرنے کے لیئے تھوڑی سی براون شوگر ایڈ کرتے ہیں بہت منفرد ذائقے کی ڈش ہے ۔ asma syed -
Gujrati Sem Aloo Gujrati Sem Aloo
#ambassador گجراتی سیم آلو ایک بہت مزےدار ڈش ہے اسمیں وہ چار مغز پیس کر ملاتے ہیں جس سے ٹیسٹ بہت زبردست ہوتا ہے ۔ asma syed -
Chana daal lauki with Boil Rice Chana daal lauki with Boil Rice
#joy پاکستان کا سب سے مشہور اور مزے کا کھانا کم پیسوں میں دیکھا جاۓ تو دال چاول اور سبزی ہے چنے کی دال اور لوکی ایک مزے دار اور آسان ڈش ہے ساتھ ہو تھوڑا سلاد یا پیاز کے لچھے بس بن گیا چار سے پانچ افراد کے لیۓ 200 روپے میں مزے دار کھانا ۔ asma syed -
آلو کی طہاری ۔ آلو کی طہاری ۔
طہاری یا طاہری ایک سمپل اور مزےدار ڈش ہے پاکستان کے اکثر گھرانوں میں طہاری گرمیوں کی دوپہر میں سلاد رائتے چٹنی کے ساتھ سرو کی جاتی ہے ۔ asma syed -
Masala Daal Bhaat Masala Daal Bhaat
#ricestyle انتہائی آسان اور مزے دار یہ مصالحہ رائس گرمیوں میں جلد پکنے اور ہضم ہونے والی ڈش ہے آپ اسے مصالحہ کھچڑی بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔ asma syed
More Recipes
Comments (2)