Baingan Bhaja

asma syed
asma syed @cook_20987828

#ambassador
بیگن کی ایک نہایت آسان اور مزے دار ریسیپی صرف چند مصالحے اور ذائقہ بہترین یہ بیسکلی ایک سندھی ڈش ہے جو عموما دال چاول کے ساتھ سرو کی جاتی ہے یہی مصالحہ ہری مرچ میں بھی بھر کر فرائی کرسکتے ہیں۔

Baingan Bhaja

#ambassador
بیگن کی ایک نہایت آسان اور مزے دار ریسیپی صرف چند مصالحے اور ذائقہ بہترین یہ بیسکلی ایک سندھی ڈش ہے جو عموما دال چاول کے ساتھ سرو کی جاتی ہے یہی مصالحہ ہری مرچ میں بھی بھر کر فرائی کرسکتے ہیں۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

5 min
2 servings
  1. 2بینگن لمبے والے
  2. 1/2ٹیبل اسپون نمک
  3. 1ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  4. 1ٹیبل اسپون دھنیہ کٹا باریک
  5. 1ٹی اسپون زیرہ کٹا باریک
  6. 1/2ٹی اسپون ہلدی
  7. 1/2ٹی اسپون کشمیری لال مرچ کا پاوڈر
  8. 1ٹی اسپون امچور پاوڈر
  9. 4سے 5 ٹیبل اسپون آئل

Cooking Instructions

5 min
  1. 1

    بینگن دھو کر کچن ٹاول سے خشک کر لیں اور اسکی ڈنڈی تھوڑی کاٹ کر چھوٹی کرکے بیچ سے کاٹ کر ہاف کرلیں ۔

  2. 2

    تمام مصالحوں کو مکس کرلیں

  3. 3

    اب بینگن پر لمبے کٹ لگائین پھر چوڑائی کے رخ پر کٹ لگائیں ۔

  4. 4

    اب بینگن میں مصالحہ اچھی طرح کٹ کے اندر بھر کے ایک گرم توے یا فرائنگ پین کو دو چمچ تیل ڈالکر پہلے اسکن کے طرف سے 3 منٹ سینکیں پھر مصالحے والی طرف سے سینکیں بس تیار ہے بینگن بھاجا دال چاول روٹی جسکے ساتھ چاہیں کھائیں ۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes