Masala Daal Bhaat

asma syed
asma syed @cook_20987828

#ricestyle
انتہائی آسان اور مزے دار یہ مصالحہ رائس گرمیوں میں جلد پکنے اور ہضم ہونے والی ڈش ہے آپ اسے مصالحہ کھچڑی بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔

Masala Daal Bhaat

#ricestyle
انتہائی آسان اور مزے دار یہ مصالحہ رائس گرمیوں میں جلد پکنے اور ہضم ہونے والی ڈش ہے آپ اسے مصالحہ کھچڑی بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1/2 hr
5 servings
  1. 1کپ چاول
  2. 1/4کپ دال مونگ
  3. 1پیاز
  4. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  5. 1ٹی اسپون زیرہ
  6. 2ٹماٹر
  7. 1ٹیبل اسپون مکس ثابت گرم مصالحہ
  8. 1ٹی اسپون پسی لال مرچ
  9. 1/2ٹی اسپون ہلدی
  10. 1ٹی اسپون پسا دھنیہ
  11. 1ٹی اسپون نمک
  12. 1/4کپ آئل
  13. 1چکن کیوب

Cooking Instructions

1/2 hr
  1. 1

    دال چاول چن کر بھگو دیں 10 منٹ

  2. 2

    آئل میں زیرہ اور ثابت گرم مصالحہ کڑکڑا کر پیاز سلائس ڈالکر براون کرلیں اور ادرک لہسن اور تمام مصالحے ایڈ کرکے تھوڑا پانی ڈالکر بھون لیں

  3. 3

    اب ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور چکن کیوب بھی ڈال دیں 1 ڈھک کر ٹماٹر گلنے تک پکا لیں اب بھیگے دال چاول ڈالکر اسمیں اتنا پانی ڈالیں کہ ایک انچ اوپر رہے درمیانی آنچ پر پکنے دیں جب پانی خشک ہونے لگے تو ڈھک کر 10 منٹ دم لگا دیں ۔ سلاد رائتے کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes