Seekh Kabab In Tomato Gravy.

#cookwithnazia
سیخ کباب سب بناتے ہیں اگر اسے ہم ٹماٹر کی گریوی میں مصالحے کے ساتھ پکائیں تو یہ بہت مزے کی ڈش بن جاتی ہے میں نے اسے کڑاہی مصالحے کے ساتھ بنایا ہے ۔
Seekh Kabab In Tomato Gravy.
#cookwithnazia
سیخ کباب سب بناتے ہیں اگر اسے ہم ٹماٹر کی گریوی میں مصالحے کے ساتھ پکائیں تو یہ بہت مزے کی ڈش بن جاتی ہے میں نے اسے کڑاہی مصالحے کے ساتھ بنایا ہے ۔
Steps
- 1
تمام ثابت مصالحے زیرہ دھنیہ کالی مرچ لونگ دار چینی الائچی توے پر ہلکا سا بھون لیں اور گرینڈر میں باریک پیس لیں جائفل جاوتری پسی بھی شامل کر دیں ۔
- 2
قیمے میں پیاز کو کدوکش کرکے نچوڑ کر ڈال دیں پھر بریڈ سلائس پانی میں بھگو کر نچوڑ کر ایڈ کردیں ہری مرچ ہرا دھنیہ کچا پپیتہ پسا بھنا پسا مصالحہ ملا کر پیس لیں اسمیں نمک اور گھی ملا کر خوب مسل لیں اور کوئلے کی دھونی دے کر 3 گھنٹے فریج میں میری نیٹ کرنے رکھ دیں ۔
- 3
اب اس قیمے کے چھوٹے چھوٹے انگلی کے سائز کے کباب بنا لیں کسی سیخ یا چمچے کے ہینڈل کی مدد سے اور انہیں 3 سے چار منٹ شیلو فرائی کرلیں بس ہلکا سا کلر آجائے ۔
- 4
ٹماٹر کو باریک چوپ کرلیں یا پیس لیں اسی طرح پیاز کو بھی بہت فائن چوپ کر لیں ۔
- 5
ایک پین میں آئل گرم کرکے زیرہ ڈال کر پیاز چوپڈ ڈال دیں اور اسے لائٹ براون کرلیں اب اسمیں چوپڈ ادرک لہسن یا پسا ادرک لہسن ڈالکر بھونیں پھر تمام مصالحے ڈالکر تھوڑا پانی ایڈ کرکے بھون لیں پھر پسے یا چوپڈ ٹماٹر اور نمک ڈالکر ڈھک کر 10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
- 6
اب اسمیں کباب ایڈ کرکے 1/4 کپ پانی ڈالکر درمیانی آنچ پر 10 منٹ ڈھک کر پکائیں ہری مرچ ثابت اور ایک کاٹ کر ڈال دیں کبابوں میں چمچ نا چلائیں زیادہ آہستہ سے ایک دو بار پلٹیں آخر میں قصوری میتھی اور ہرا دھنیہ چھڑک کر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Jacket Potatoes with Cheese Filling
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Mango Shrikhand - Aamrakhand - Indian traditional desert
Manisha Sampat
-

Ruchi Agarwal
-

ifuchi
-

Priyangi Pujara
-

ifuchi
-

Mango Malai Kulfi - Summer Special Frozen Dessert
Manisha Sampat
-

Priyangi Pujara
-

Priyangi Pujara
-

Minda
-

Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Kitchen J
-

Kyle Koshman
-

tooba faisal
-

Cheryl Bartelt
-

Adeya -

Dolly Kachhwani
-

Raj Rock
-

Daisy
-

food_my_soul
-

Loveena Bajaj Salve
-

Aditya Gupta





















Comments (11)