Steps
- 1
6 ہری مرچوں کو درمیان سے چیرا لگا کر ان میں اچار گوشت مصالحہ بھر لیں۔
- 2
چکن میں باقی کا پیکٹ مصالحہ،ادرک/لہسن پیسٹ اور دہی ڈال کے مکس کر کے رکھیں۔
- 3
تیل پیاز فرائی کریں اور گولڈن ہونے پر ٹماٹر ڈال دیں،ان کو اچھی طرح فرائی کر کے ان میں میری نیٹ کیا ہوا چکن ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں کہ تیل الگ ہو جائے۔
- 4
اب اگر اس میں پانی کی ضرورت ہو تو ایک چھینٹا لگا کے مصالحہ بھری ہری مرچ ڈالیں اور دس منٹ کے لئے دم پہ رکھ دیں۔
- 5
گرم گرم روٹی یا نان کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Rachana Sagala
-

Heena Jani
-

Leftover Sweet Potato Stuffed Paratha
Ananthi @ Crazy Cookie
-

Daxa Parmar
-

Mikhail Saltonas
-

Shobha Rathod
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Crockpot Mushroom 🍄 London Broil 🥩
Crock Pot Girl 🤡
-

Annik B
-

Bianca Mwale
-

Strawberry 🍓 Lal Sharbat Recipe
Ambreen Mehmood
-

Groundnut pudding with a twist
falmata grema -

kritika arora
-

semayra saith
-

mahi gienka
-

Suchitra S(Radhika S)
-

chitra bansal
-

Mridula Srivastava
-

Surekha Dongargaonkar
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16186820










Comments