🥪Chicken fajita sandwich چکن فجیتا سینڈوچ🥪

#lodsheddingplan
#leftover_chicken
#2
#mentorship
گرمیاں تو خیر سے اپنے عروج پہ ہیں پر لوڈشیڈنگ نے بھی اپنے نمبر ون ہونے کے جھنڈے گاڑ دٸیے ہیں ایسے میں کچن میں جانا کسی عذاب سے کم نہیں ہے اور بچوں کو چھٹیوں میں کچھ نہ کچھ کھانے کو چاہٸیے ہوتا ہے ایسے میں اگر آپ کے پاس لیفٹ اوور چکن فریزر میں رکھی ہوتو خوشی اور سکون تو لازمی محسوس ہوتا ہوگا کیونکہ مجھے تو ہوتا ہے تو ایسے ہی میرے پاس لیفٹ اوور چکن فجیتا سیوو تھی تو میں نے بچوں کی شام کی بھوک کے لٸیے بنائے چکن فجیتا سینڈوچ جو دس سے پندرہ منٹ میں آرام سے بن گٸیے آپ بھی مسٹ ٹراٸی کیجٸیےگا💕💕💕

Steps
- 1
سب سے پہلے ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر الگ کرلیں
پیاز ٹماٹر کھیرا بن گوبھی باریک کٹنگ کرلیں
چکن بھی نکال کر رکھ لیں - 2
اب سلاٸس پہ سب سے پہلے کیچپ کی لٸیر لگاٸیں پھر مایونیز کی لٸیر لگاٸیں
- 3
اب اس پہ چکن اور تمام ویجیٹیبل کی لٸیر لگاٸیں
- 4
پھر ہلکا سا چاٹ مصحالہ اسپرنکل کرکے ایک دفعہ اور کیچپ مایونیز کی لٸیر لگالیں
- 5
اب اوپر سے دوسرے سلاٸس سے کور کرکے کٹنگ کرلیں اور کیچپ کے ساتھ سروو کریں
- 6
مزیدار سے چکن فجیتا سینڈوچز ریڈی ہیں 😋😍😍
- 7
💝💝💝
- 8
❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Protein-rich Mung Dal Bhakhri Toast
Bina Anjaria
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Notameangurl -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Gumbo: Shrimp, Chicken and Andouille Sausage
jglehenbauer
-

jglehenbauer
-

kanisuroll
-

jglehenbauer
-

Mara Michelle
-

Tehmina Hashmi
-

Sanuber Ashrafi
-

SALG
-

Shivani
-

Ifeoma Obianagha
-

Rubita's Tasty Bites
-

Priyanshu Shyamkuwar
-

Hasia M Abdullahi
-

Aqsa mukhtiar
-

Anam Mohsin

Comments (8)