Pav bhaji

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
میرے کچن میں آج کی ریسپی پاو بھاجی موسٹ فیمس فوڈ فور انڈیا تو چلے جناب ریسپی شروع کرتے ہیں
Pav bhaji
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
میرے کچن میں آج کی ریسپی پاو بھاجی موسٹ فیمس فوڈ فور انڈیا تو چلے جناب ریسپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
سب سے پہلے سونف دھنیا زیرہ ثابت گرم مصالحہ کو پین میں روسٹ کریں گرائینڈ میں ڈال دیں اب ہلدی نمک اور باقی مصالحہ اور گرائینڈ میں ڈال کر ایک مصالحہ تیار کر لیں
- 2
آلو کو بوائل کر لیں گوبھی کو بوائل کر لیں پین میں آئل اور بٹر ڈالیں ڈالیں پیاز ڈالیں سوفٹ ہونے دیں پھر ٹماٹر چوپ ڈالیں شملہ ڈال کر کچھ دیر پکائیں اب بوائل آلو اور گوبھی ڈالیں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں اور میشر سے میش کر لیں اب تلہار مرچ کی چٹنی اور پاو بھاجی مصالحہ ڈال دیں لیموں کا رس ڈال دیں ہرا دھنیا ڈالیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر فلیم آف کر دیں اور باول میں نکال لیں
- 3
اب اسی پین میں آئل اور بٹر ڈالیں تھوڑا سا ہرا دھنیا پاو بھاجی مصالحہ تلہار مرچ چٹنی ڈال کر پاو ڈال دیں اور الٹ پلٹ کر کے دونوں طرف سے سینک لیں
- 4
اب سرو کریں لیموں پیاز کے ساتھ اور مزے کریں پاو بھاجی
Similar Recipes
More Recipes
-

Ankita Kapil Varshney
-

Cluelesskitty
-

Stuffed Eggplant-Mediterranean Style
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Arezu
-

MJ's Kitchen
-

Xavier Seror
-

Instant Aged Balsamic Vinegar - Kitchen Hacks
Cluelesskitty
-

Rosann -

Creamy and Spicy Fettuccine Alfredo
Jamie Huong Nguyen
-

Sonya Bankester
-

275 California Farm Avocado Waffle and Sauce
Hobby Horseman
-

Nutan Shah
-

Rita Talukdar Adak
-

Creamy and Spicy Fettuccine Alfredo
Jamie Huong Nguyen
-

Chakri/ chakli rice flour/ murukku 😋😋
Jyoti Prakash Assudani
-

Rosann -

Rita Talukdar Adak
-

Aysha Baba Saleh
-

Eat n Treat by Sam
-

Iqra Farrukh
-

Rita Talukdar Adak
















Comments (8)