آلو بینگن

#matchmaker
#mentorship
بس اس کی سٹوری لکھنے کو نہ کہیے گا،پہلی اور آخری بار بنائے ہیں،بس یہی ان کی سٹوری ہے ہمارے گھر میں۔
آلو بینگن
#matchmaker
#mentorship
بس اس کی سٹوری لکھنے کو نہ کہیے گا،پہلی اور آخری بار بنائے ہیں،بس یہی ان کی سٹوری ہے ہمارے گھر میں۔
Steps
- 1
آلو اور بینگن کاٹ کر پانی میں بھگو دیں۔
- 2
پیاز کاٹ کر فرائی کریں اور ہلکا گولڈن کر لیں۔جب گولڈن ہو جائیں تو ادرک لہسن پیسٹ ڈال فرائی کریں۔
- 3
اب اس میں تمام مصالحہ جات ڈال کے اس کو پانی کا چھینٹا لگا کے بھونیں۔
- 4
اب آلو ڈالیں اور بھون لیں کہ کچا پن ختم ہو جائے،پھر کٹے بینگن ڈال کے اس کو بھونیں،ساتھ ٹماٹر ڈال دیں اور دم پہ رکھ دیں۔
- 5
جب آلو گل جائیں اور بینگن اچھے سے مکس ہو جائیں تو ڈش میں نکالیں،ہرا مصالحہ ڈالیں اور روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Laju Gehani
-

Namrata sarmah
-

Hema Wane
-

ifuchi
-

Anas Wajahat
-

Tran Truong
-

Purab_Paschim_ka_Pyaala(Mango_Gandhoraj_lemon_smoothie)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Malika Rattansi -

Chef Mommy Nessa
-

Chef Mommy Nessa
-

Thai Style Stir Fried Bitter Bean with shrimp Homemade Chili Shrimp paste Recipe
ThaiChef food by chef Peach
-

Aruna Thapar
-

Neha Rakholiya
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Fakhra Rubab
-

Sudipa Gope
-

California Farm Whole Turkey Goulash and Chili
Hobby Horseman
-

George Mosha
-

Traditional spicy pumpkin soup
Ian Kibet


























Comments