سرسوں کا ساگ

#mentorship
#cpl
میں نے زندگی میں پہلی بار اصل طریقے سے ساگ بنایاہے،پہلے بنایا تھا بلینڈر میں اور اپنی امی سے اچھی مدارت کروائی تھی اس سگھڑاپے پہ 😆
سرسوں کا ساگ
#mentorship
#cpl
میں نے زندگی میں پہلی بار اصل طریقے سے ساگ بنایاہے،پہلے بنایا تھا بلینڈر میں اور اپنی امی سے اچھی مدارت کروائی تھی اس سگھڑاپے پہ 😆
Steps
- 1
سارے ساگ،نمک،مرچ،ہری مرچ کو مکس کر کے پورا دن پکائیں۔اور ٹھنڈا کر کے فریز کر لیں تاکہ بوقت ضرورت آسانی سے نکال کے استعمال کر سکیں۔
- 2
دیسی گھی میں لہسن گولڈن کریں۔
- 3
اسکے بعد چولھے پہ پکاتے ہوئے ہی گھوٹ لیں۔جب گولڈن ہو جائے تو اس میں ساگ ڈال دیں۔
- 4
اب گھی اور ساگ کو یک جان کر لیں۔اور مکئی کی روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Fakhra Rubab know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Milkpowder oyster shell shaped sandesh
Barnali Debdas
-

Santy Coy
-

Pragati Hakim
-

Rose 🌹 Gulkand ShrikhandThandak Wala Meetha
Alka Bhandari
-

🥛Couscous Pudding 🍌Ingredients
Nana Aliyu
-

Keshma Raichura
-

Ankita Kapil Varshney
-

Jigisha Modi
-

Natalie Truscello
-

Eggs, Bacon, and Avocado Breakfast
skunkmonkey101
-

skunkmonkey101
-

Dimitra
-

Shipra kansal
-

Jagruti Manish (Dalwadi) Shah
-

Naheed Alam
-

Fiza Iftikhar Malik
-

Beans soup, ewedu and tuwo swallow
Ade Nike
-

Lloyd David
-

Marium Wasim
-

Marium Wasim
-

Umme Ali


















Comments