Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

ڈیڑھ گھنٹہ
دس افراد
  1. دو کپ میدہ
  2. دو کپ پسی چینی
  3. ایک کپ گھی
  4. ایک کپ دودھ
  5. دو چائے کے چمچ بیکنگ پاؤڈر
  6. دو چائے کے چمچ کو کو پاؤڈر
  7. ایک چائے کا چمچ وینیلا ایسنس
  8. چار انڈے
  9. نمک ایک چٹکی

Cooking Instructions

ڈیڑھ گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے اوون کو آن کر کے گرم کریں ۱۸۰ ڈگری پر پھرمیدہ اور پسی چینی دو دفعہ چھان لیں

  2. 2

    سارے خشک اجزاء ایک برتن میں مکس کر لیں سواۓ کوکو پاؤڈر کے

  3. 3

    بلنڈر میں گھی ،دودھ،وینیلا ایسنس، اور انڈے ایک سے ڈیڑھ منٹ بلینڈ کریں

  4. 4

    تھوڑا جھاگ بن جاۓ

  5. 5

    اب خشک اجزاء کولیکوئیڈمیں آہستہ آہستہ مکس کریں اور آخر میں تھوڑا بیٹ کر لیں زیادہ بیٹ نہیں کرنا

  6. 6

    کیک پین کو آئل لگا کر بٹر پیپر لگا لیں اورتین چوتھائی بیٹر ڈال دیں

  7. 7

    باقی بیٹر میں کوکو پاؤڈر ڈال کرمکس کریں اور پہلے والے بیٹر کے اوپر ڈال کر ڈیزائن کریں اور بیک ھونے کے لیے رکھ دیں

  8. 8

    ایک گھنٹہ بعدکانٹا ڈال کر چیک کر لیں اگر کانٹاصاف باہر آ جاۓ تو کیک تیار ھے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Daud
Umme Daud @aissaad
on

Similar Recipes