Pyaz pakora

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#Dostiweek
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
دوستی ویک میں میں Hina ibrahim
کی ریسیپی شئیر کرونگی Hina ibrahim کا میرا ساتھ cookped کی وجہ سے بنا جب ایک ساتھ دو لوگوں کو ریسیپی شئیر کرنا تھی تب میں نے Hina کے ساتھ ریسیپی شئیر کی اور ہم دونوں نے ون کی فرائ پین ہمیں گفٹ میں ملا تھا تو ریسیپی اپ کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. دو پیالی بیسن
  2. دو پیاز سلائس
  3. ہرا دھنیا پودینہ حسب ضرورت
  4. ایک ٹیبل اسپون نمک
  5. ایک ٹی اسپون بیکینگ سوڈا
  6. ایک ٹیبل اسپون ریڈ چلی پاؤڈر
  7. ایک ٹیبل اسپون موٹا کٹا دھنیا
  8. ایک ٹی اسپون ہلدی
  9. ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ پاؤڈر چھ ہری مرچ چوپ

Cooking Instructions

  1. 1

    ایک باؤل میں نمک اور بیکینگ سوڈا ڈال کر اور بیسن ڈال کر تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر گھول لیں

  2. 2

    پیاز ہرا دھنیا سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں اور بیسن میں ڈال دیں

  3. 3

    اب آئل گرم کریں اور میڈیم فلیم پر پکوڑے فرائ کریں گرم گرم سرو کریں چٹنی کیچپ کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes