گوبھی منچورین

shagufta
shagufta @shagftakhan

بہت مزےدار بنی اور آج بہت دن بعد حاضر ھوئی ھوں امید ھے ریسیپی پسند آئے گی سردی میں بہت مزہ دے گی بوائل رائس کے ساتھ

گوبھی منچورین

بہت مزےدار بنی اور آج بہت دن بعد حاضر ھوئی ھوں امید ھے ریسیپی پسند آئے گی سردی میں بہت مزہ دے گی بوائل رائس کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
6/7 servings
  1. اک گوبھی چھوٹا سائز
  2. دو ٹبیل اسپون میدہ
  3. اک ٹبیل اسپون کارن فلیور
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. اک ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  6. اک ٹی اسپون کالی مرچ پیسی ھوئی
  7. اک ٹیبل اسپون چلی سوس
  8. اک ٹیبل اسپون سویا سوس
  9. اک ٹی اسپون سرکہ
  10. سوس کے اجزاء
  11. سرکہ اک ٹی اسپون
  12. کیچپ آدھا کپ
  13. پانی آدھا کپ
  14. نمک حسب پسند
  15. اک ٹی اسپون کالی مرچ
  16. اک ٹی اسپون کوٹی لال مرچ
  17. آدھا ٹی اسپون چکن پوڑر
  18. اک ٹی اسپون کارن فلیور پانی میں حل کرلیں
  19. لہسن کٹا ھوا اک ٹیبل اسپون
  20. اک چھوٹی شملہ مرچ لمبائی میں کٹی ھوئی
  21. اک ٹی اسپون پیری پیری سوس
  22. ہری پیاز کے پتے

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    گوبھی کو اچھی طرح دھو کے بوائل کریں 60/فیصد
    اسکو ٹھنڈا کرلیں

  2. 2

    اب میدہ کارن فلیور کالی مرچ نمک لال مرچ سرکہ چلی سوس سویا سوس کو ہلکے سے پانی میں حل کریں بیٹر بنالیں اور گوبھی کو اس میں اچھی طرح لگالیں

  3. 3

    آئل لیں اک کپ اور تھوڑی تھوڑی گوبھی کو فرائی کرلیں اور نکال لیں

  4. 4

    اب سوس کی تیاری کریں جس آئل میں فرائی کیا اس میں سے دو ٹیبل اسپون آئل لیں اور لہسن ڈال دیں دو منٹ بعد کیچپ سویا سوس چلی سوس اور اک ٹی اڈپون پیری پیری سوس چکن پوڑر کالی مرچ لال مرچ ڈال دیں اور آدھا کپ پانی بھی ڈال لیں

  5. 5

    دو منٹ بعد شملہ مرچ ڈال دیں اور دو منٹ بعد کارن فلیور ڈال دیں اک منٹ بعد فرائی گوبھی ڈال کہ اتارلیں اور اوپر ہری پیاز کا گرین پارٹ باریک کاٹ کے ڈال دیں حسب پسند
    انجوائے کریں بوائل رائس کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes