Roasted Chicken Tikka

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#smartcooking
#notomato
#ambassador

یہ ریسیپی چکن کے بڑے تکہ پیس سے بنتی ہے مگر میرے پاس نارمل چکن تھی تو میں نے ان کو ہی کٹس لگا کے بنا لی بہت مزیدار بنی اور میں نے پوریوں کے ساتھ سرو کی تھی

Roasted Chicken Tikka

#smartcooking
#notomato
#ambassador

یہ ریسیپی چکن کے بڑے تکہ پیس سے بنتی ہے مگر میرے پاس نارمل چکن تھی تو میں نے ان کو ہی کٹس لگا کے بنا لی بہت مزیدار بنی اور میں نے پوریوں کے ساتھ سرو کی تھی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
4 servings
  1. آدھا کلو چکن کٹس لگے پیسز
  2. 2 ٹیبل اسپون چوپڈ پیاز
  3. 1 ٹیبل اسپون چوپڈ لہسن ادرک
  4. آدھا کپ آئل
  5. 2 ٹیبل اسپون بادام پسے
  6. 2 ٹیبل اسپون پسا کھوپرا
  7. 1 ٹی اسپون لال مرچ
  8. 1 ٹی اسپون لیولڈ گرم مصالحہ پاوڈر
  9. ڈیڑھ ٹی اسپون لیولڈ نمک
  10. آدھا کپ دہی
  11. 1 ٹیبل اسپون چوپڈ ہرا دھنیہ

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    ایک پیالے میں تمام اجزاء لے لیں

  2. 2

    پھر کٹس لگی چکن اسمیں ڈالکر میرینیٹ کر لیں

  3. 3

    پھر کڑاھی میں تیل گرم کر کے اسمیں پیاز لہسن ادرک گولڈن فرائی کر کے یہ میرینیٹڈ چکن ڈالکر ڈھک کے پکائیں

  4. 4

    دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آئل میں پیاز لہسن ادرک گولڈن فرائی کر کے میرینیٹڈ چکن میں آئل سمیت ڈالکر مکس کریں اور ایک دو گھنٹے بعد پری ہیٹڈ اوون میں بیک کر لیں

  5. 5

    دونوں میں سے کوئی بھی طریقہ جو مناسب لگے کر کے ہرا دھنیہ ڈالکر پوریوں کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes